جب ای وی ایم آئے گی تو خفیہ ہاتھوں کی گیم ختم ہو جائے گی، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اڑھائی سال سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے لیے کوششیں کررہا تھا، جب ای وی ایم آئے گی تو خفیہ ہاتھوں کی گیم ختم ہو […]

عمران خان نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن حکومت کے ساتھ سازش میں ملوث ہے، آج حکومت اور الیکشن کمشنر کی وجہ سے ہماری قومی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، اگر ملک کو […]

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو ن لیگ کا نائب صدر بننے کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ کا نائب صدر بننے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس […]

الیکشن کمیشن ن لیگ اور پی ٹی آئی کی فنڈنگ سامنے کیوں نہیں لارہا؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نےکہا ہے کہ ہم نے 2012ء میں کمپنیز سے پیسہ اکٹھا کیا، کمپنیوں سے پیسہ اکٹھا نہ کرنے کا قانون 2017ء میں بنا تھا۔یہ بات انہوں نے اینکر عمران ریاض خان […]

عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوئے ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں،جو شخص جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن کو دے، وہ صادق اور […]

حکومتی ریفرنس کا انتظار نہیں کروں گا، حنیف عباسی نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جسے صادق اور امین قرار دیا تھا اس کی سیاست کی […]

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، پی ٹی آئی مرکزی قیادت کے نام ای سی ایل میں ڈالے جانیکا امکان

اسلام آباد (آئی این پی)ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی مرکزی قیادت کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالے جا نے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس کی […]

جب فضل الرحمان صاحب کی فنڈنگ نکالیں گے تو پتہ چلے گا کہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے ، فواد چودھری بھی کھل کر میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کو پبلک فنڈنگ کرتی ہے، سمجھ نہیں آتی کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اوورسیز کودشمن کیوں سمجھ لیا ۔میڈیا سے […]

الیکشن کمیشن کا فیصلہ غلط ہے، اصل فیصلہ عوام کا ہو گا، فواد چوہدری نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے االیکشن کمیشن کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے لیے یہ فنڈنگ اوور سیز پاکستانیوں کی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی […]

الیکشن کمیشن یا کوئی ادارہ ہو اسے نیوٹرل ہونا چاہیے اور نظر بھی آنا چاہیے، تحریک انصاف کےسینئر رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ موجودہ ملکی سیاسی ، معاشی صورتحال میں فنانشل ٹائمز کی سٹوری سے بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں ،جب کہ […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے سے پہلے چیف الیکشن کمشنر کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھی چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پیش کی ، صوبائی اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر اور اراکین […]