پنجاب یونیورسٹی،کورونا سےڈریں نہیں، احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، چیف میڈیکل آفیسر

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی چیف میڈیکل آفیسرڈاکٹر محمد اکرم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ڈرنے کی نہیں بلکہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام یونیورسٹی کمیونٹی کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے بینرز، پوسٹرز […]

پاکستان نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا، جان لیوا کرونا وائرس کے چاروں مریض اب کہاں اور کس حالت میں ہیں؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا، جان لیوا کرونا وائرس کے چاروں مریض اب کہاں اور کس حالت میں ہیں؟ خوشخبری سنا دی گئی ۔۔ پاکستان میں کورونا کے چاروں مریضوں کی حالت بہتر ہوگئی، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

نواز شریف کی مقبولیت بڑھ گئی، آئندہ الیکشن میں نواز شریف کو جھولیاں بھر کر ووٹ ملیں گے۔۔کس نے بڑی پیشنگوئی کر دی؟

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کی مقبولیت بڑھ گئی، آئندہ الیکشن میں نواز شریف کو جھولیاں بھر کر ووٹ ملیں گے،کس نے بڑی پیشنگوئی کر دی؟ ۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں عوام نوازشریف کوجھولیاں […]

جاپان نے پاکستانی مسافروں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی): جاپان نے بھی کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی مسافروں پر پابندی عائد کر دی۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد جاپان نے بھی […]

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے خصوصی اعلان کردیا،شاندار خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی عمرہ زائرین جنہوں نے ویزہ لگوایا ہوا ہے لیکن پابندی کی وجہ سے سعودی عرب نہیں جاپائیں گے انہیں ہر ممکن طریقے سے […]

کورونا وائرس کے 85683 مریضوں میں سے 39674 صحت یاب

لندن (پی این آئی) عالمی ذرائع ابلاغ میں آنے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 39،674 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔یہ تعداد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا نصف ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کےمجموعی طور پر […]

کرونا وائرس کا شکار ہونے والے ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی انتقال کر گئے

تہران(پی این آئی) ایران میں کرونا وائرس کے باعث رکن پارلیمنٹ انتقال کر گئے۔ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی جنہیں چند روز قبل کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی وہ آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔سرکاری میڈیاکے مطابق محمد علی رمضانی دستک حال ہی میں […]

ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف مقدمہ جیت لیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی […]

وزیر اعظم عمران خان کو بل گیٹس کا ٹیلی فون

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو دنیا کی چوتھی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلی فون کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے بل گیٹس کو […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کرنے والوں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک مرتبہ پھر تشویشناک اضافہ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کرنے کیلئے مسافروں پر نئی پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے سر اٹھا لیا […]

یکم اگست سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر ہوائی سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اگست سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر ہوائی سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے خطرے کے پیش نظر این سی او سی نے پاکستان […]