پاک افغان طورخم بارڈر آج سے آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا

طورخم (پی این آئی) این سے او سی کی وارننگ کے بعد کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ پھر سے ابھر رہا ہےپاکستان نے خدشے کے پیشِ نظر پاک افغان سرحد طور خم کو آج سے امیگریشن اور آمد ورفت کے لیے […]

پشاور زلمی کیلئے بڑا دھچکا، تگڑا غیر ملکی کھلاڑی ٹیم چھوڑ گیا

ابو ظہبی (پی این آئی ) پشاور زلمی کے تین غیر ملکی کھلاڑیوں ڈیوڈ ملر ، فیبین ایلن اور فیڈل ایڈورڈز نے فرنچائز کو خیرآباد کہ دیا ہے ۔ مذکورہ بالا کھلاڑی اب ویسٹ انڈیز کے لئے پرواز کریں گے کیونکہ جنوبی افریقہ اور ویسٹ […]

وزیر ریلوےاعظم سواتی نے فیصلہ کر لیا، آج اہم اعلان کریں گے

لاہور (پی این آئی) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہوکی میں دو مسافر ٹرینوں کی ٹکر کے حوالے سے وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان وہ آج لاہور مین پریس کانفرنس میں کریں گے، اس […]

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر نہیں ڈالا گیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر نہیں ڈالا گیا ہے۔سنیچر کو ایک ویڈیو بیان میں وزیر داخلہ کا کہنا […]

چینی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

راولپنڈی (آئی این پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چین کے سفیرنونگ رونگ کے درمیان با ہمی دلچسپی ، افغان امن عمل میں پیشرفت ، سی پیک میں پیش رفت ، علاقائی سلامتی اور کوویڈ 19 کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ […]

ملکی معیشت لاک ڈاون یا اسپتالوں پر بوجھ کی متحمل نہیں ہو سکتی ہمارا ہیلتھ کیئر سسٹم یہ بوجھ برداشت کرنے کے قابل نہیں، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہو چکی ہے تاہم اسپتالوں آکسیجن کی سپلائی برقرار رکھنے کیلئے بیک اپ پلان پر کام شروع کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں […]

شدید دھند، موٹر ویز ایم 1، ایم 2، ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے M1–پشاور سے لے کر رشکئ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے M2– لاہور سے حانقاں ڈوگراں تک […]

تعلیمی ادارے مزید 2ماہ کیلئے بند ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کوروناوائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمان نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ادارے دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل […]

اسکولز اور تمام تعلیمی ادارے بند،میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہونگے ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی )صوبہ پنجاب میں میٹرک اور انٹرے کے امتحانات کے کب ہونگے ، صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں […]

کرونا کا پھیلائو، 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا کا پھیلائو ، 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے […]

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان کتنے میچز کھیلے جائیں گے ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان کتنے میچز کھیلے جائیں گے ؟ جانئے، پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کھیلنے کے لئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ دونوں ٹیمیں 3 […]