افغان امن معاہدہ طے پانے کے چند روز بعدافغانستان میں قائم پاکستانی قونصل خانہ بند کر دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

کابل(پی این آئی) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں چارافراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ کرونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاکستان کے سفارتخانے نے ہرات میں قائم اپنا قونصل خانہ کل (اتوار)سے آئندہ پندرہ روز کے لئے عارضی طورپر بندکرنے کا علان کردیا […]

سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (پی این آئی ) سندھ کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید […]

کرونا وائرس پاکستانی معیشت کیلئے تباہ کن قرار دیدیا گیا، اربوں ڈالر ز کا نقصان ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی معیشت کو کورونا کے باعث ممکنہ طور پر4 ارب 95 کروڑ ڈالر نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچنے کے خدشے سے آگاہ کردیا ہے، زراعت، تجارت، سیاحت اور پبلک سروسز میں […]

شریف برادران کے پاکستان نہ آنےپر نظام انصاف پر انگلی اٹھ رہی ہے

راولپنڈی(پی این آئی): وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے پاکستان واپس نہ آنے پر نظام انصاف پر انگلی اٹھ رہی ہے۔راولپنڈی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد […]

پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا جس کی تصدیق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کردی ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پاکستان کے اہم شہر میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،کل تعداد کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی)کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا، بتایا گیا ہے کہ سندھ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس نے بیان جاری کیا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس […]

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی محتاط ، کئی دنوں سے چہرے کو چھوا نہیں، ٹرمپ کی شکایت

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی انتہائی محتاط ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کے معاملے پر امریکی حکام اور ائیرلائنز ایگزیکٹوز کے ساتھ اہم میٹنگ کی جس میں وائرس کی روک تھام سے […]

جہلم، کورونا وائرس سے آگہی پمفلٹ، ہزاروں ماسک مفت تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤ ہماری ذمہ داری ہے جس کے لیے ہمیں تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر راجہ شیراز اکبر نے میجر اکرم شہید نشان حیدر پارک کے باہر […]

عالمی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اربوں ڈالرزکے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا

عالمی بینک نے مہلک وائرس کورونا سے نمٹنے کے لیے 12 ارب امریکی ڈالر کے پیکیج کا اعلان کردیا۔عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کو 12 ارب ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادار […]

کورونا وائرس کے 6نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں کورونا وائرس کا شکار افراد میں سے دو کا تعلق اٹلی سے، دو کا روس سے، ایک کا جرمنی سے […]

چمن میں پاک افغان سرحد بند کر دی گئی

چمن(پی این آئی): بلوچستان کے علاقے چمن میں پاک افغان سرحد کو کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے باعث ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا۔پاک افغان بارڈر بند کرنے کے باعث نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ سمیت تمام نقل و حمل اور تجارتی سرگرمیاں […]