روسی صدر کا دورہ پاکستان، کون کونسے معاہدے ہونے جارہے ہیں؟ دنیا کی نظریں پاکستان پر جم گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روسی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں، روس کے ساتھ قربتیں بڑھ رہی ہیں، کورونا وباء کی وجہ سے دورے میں تاخیر ہوئی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

بجٹ جھوٹ کا مجموعہ، جعلی اعدادوشمار کا پلندہ فیس بک اور ٹویٹر صارفین کو متاثر کرنے کیلئے بنایا گیا، اپوزیشن

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنمائوں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مولانا اسعد محمود، عائشہ غو ث پاشا و یگر نے حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]

عوام مہنگائی کے بڑے ریلے سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اس طرح عوام مہنگائی کے بڑے ریلے سے بال بال بچ گئے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اوئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے […]

ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک، 8 مئی سے مکمل لاک ڈاون کی تجویز پیش کر دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی ) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے باعث الارمنگ صورتحال ہے،این سی او سی نے 8 مئی سے لاک ڈان کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس […]

مجھے بلا کر کہا گیا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئےسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں، میں نے کہا کہ میرے ٹی آر اوز میں یہ […]

اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) اوگرا نے اپریل کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.17 ڈالر جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.16 ڈالر […]

کورونا کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد ( آئی این پی ) کوویڈ 19کے علاج کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی جس میں انہوں نے لوگوں کو منع کیا کہ وہ اس کا […]

وزیراعظم کن لوگوں کو این آر او دے رہے ہیں؟ سینئر سیاسی شخصیت کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کےنائب امیر لیاقت بلوچ نے کہاہےکہ عمران خان اپنی چھتری تلے گندے انڈوں ، چینی آٹا،سیمنٹ ،بجلی اور قرضہ داروں کو این آر او دیتے چلے جارہے ہیں۔بالآخر وہ یوٹرن لیں گے اور باقی مستحقینِ نا حق کوبھی این آراو […]

پی ٹی آئی حکومت کی 47 قومی اداروں کو بیچنے کی تیاریاں شدید احتجاج پر اہم سرکاری ادارے کو فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت آئندہ تین سالوں میں47قومی اداروں کی نجکاری پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے تاہم 12اداروں کی نجکاری کا عمل ایڈوانس سٹیج پر پہنچ چکا ہے،موجودہ حکومت اس حوالے سے فیصلہ سازی کے عمل میں سیاسی حمایت کو یقینی بنا رہی ہے تاکہ […]

غریبوں کے لیے خوشخبری، محکمہ لائیوسٹا ک نےسستی مرغی کی فراہمی کا شیڈ ول جاری کردیا

راولپنڈی(آن لائن) محکمہ لائیوسٹا ک نے راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے سستی مرغی کی فراہمی کا شیڈ ول جاری کر دیاہے ڈائریکٹر لائیوسٹا ک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر سید ندیم بدر نے ماہ فروری کے لئے سستی […]

سی این جی اسٹیشنز 3 روز کیلئے بندکرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں 3روز کیلئے سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی میسر نہیں ہو گی۔ تمام اسٹیشنزاب جمعرات کی صبح 8کھلیں […]