پاکستان میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

کراچی(آئی این پی) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما مارچ کے پہلے ہفتے تک رہ سکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات مطابق کراچی میں رواں ہفتے سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے اور درجہ حرارت 6 سے8 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

رواں موسم سرما طویل ہو گا، شدید سردی کی لہر برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں موسم سرما مارچ کے پہلے ہفتے تک جا سکتا ہے۔کراچی میں رواں ہفتے سردی کی لہر برقرار رہ […]

سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا اعلان، کب تک بند رہیں گے؟ جانئے

کراچی(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کااعلان ، کب تک بند رہیں گے؟ جانئے، کراچی میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج اور […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گیارہ نکاتی ایجنڈا، کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہوگا۔ اس حوالے سے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی کورونا وائرس کی صورتحال پر غور ہوگا۔ […]

غیر ملکی قوتوں نے اپوزیشن کو ملک میں افراتفری پھیلانیکا ٹاسک دیا، وزیر خارجہ نے بھی طنز کر دیا

ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو غیر ملکی قوتوں کی جانب سے ملک میں افراتفری پھیلانیکا ٹاسک ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ڈی ایم میں استعفوں سمیت بہت سے معاملات […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو، گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا اس حوالے سے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی کورونا وائرس کی صورتحال پر غور […]

چینی 20روپے فی کلو سستی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کے مثبت اقدامات سے چینی 20 دن میں 20 روپے کلو سستی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے چینی […]

چوبیس گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔سوئی ناردرن سسٹم میں گیس کی شدید قلت کے باعث ریجن میں سی این جی اسٹیشنز آئندہ […]

کے الیکٹرک کا ستیاناس کس نے کیا؟گردشی قرضہ دو سال میں 900 ارب روپےسے بڑھ کر 2200 یا 2400 ارب روپےہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ماہانہ بنیاد پر محکمانہ آڈٹ کمیٹی کا اجلاس بلانے اور رقوم کی جلد ریکوری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے منصوبے شروع کرنے سے پہلے پرانے منصوبوں پر توجہ دی جائے جبکہ خواجہ آصف […]

شاہد خاقان عباسی ان کے بیٹےعبداللہ اور مفتاح اسمعیل سمیت ملزمان پر ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو کیس کی سماعت جج محمد اعظم نے کی ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، اْن کے بیٹے عبداللہ […]

مہنگا پٹرول ڈلوانے کو ہو جاؤ تیار،رواں ہفتے 3 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی (این این آئی) صوبہ سندھ میں رواں ہفتے سی این جی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا، رواں ہفتے 3 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی)کا کہنا ہے کہ لوکل گیس پر […]