پی ٹی آئی حکومت کے کریڈٹ پر کمرتوڑ مہنگائی، طوفان بے روزگاری ، قرضوں کا پہاڑ اور کشمیر کا سودا ہے،

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے کریڈٹ پر کمرتوڑ مہنگائی، طوفان بے روزگاری ، قرضوں کا پہاڑ اور کشمیر کا سودا ہے۔ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا، ایک نہیں دے سکے۔ موجودہ […]

مہنگائی کی بمباری جاری، پٹرول اور ایل این جی کے بعد سی این جی بھی مہنگی ، فی کلو 8 سے 15 روپے اضافے نے غریب آدمی کی کمر توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول، ایل پی جی اور ایل این جی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا۔سی این جی ایسوسی ایشن نے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کے […]

سی این جی مزید کتنے دن بند رہے گی؟ فیصلہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سی این جی مزید کتنے دن بند رہے گی؟ فیصلہ ہو گیا… شہرمیں آج رات سے پیر کی صبح تک سی این جی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ایل این گیس پائپ لائن کی مرمت […]

سپریم کورٹ نے بجلیاں گرادیں، ہزارو ں سرکاری ملازمین فارغ

اسلام آباد(پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً 2000 ملازمین فارغ کردیے۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین کو فوری طورپرفارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے حکم نامہ جاری کردیا ہے […]

ایل این جی مزید مہنگی، نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ہم نیوز کے مطابق اوگرا نے اگست 2021 کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری […]

پرانی قیمتیں واپس بحال، اوگرا نے سی این جی قیمتوں سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، جس کے بعد سی این جی کی پرانی قیمت بحال کردی گئی، ایل این جی قیمت میں اضافے کے بعد سی این جی کی قیمت میں […]

وفاقی کابینہ میں اختلافات، حماد اظہر نے اسد عمر کی شکایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں اختلافات پیدا ہوگئے جس کے بعد شکایات وزیراعظم عمران خان تک جا پہنچیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اہم حقائق سامنے لائے گئے جس کے مطابق وزارت توانائی اور پیٹرولیم اسدعمر اور […]

آپ نے گھبرانا نہیں ہے، سی این جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

کراچی (پی این آئی) ایل این جی پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھنے کے باعث سی این جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے، سی این جی ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے […]

آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف سخت ایکشن

راولپنڈی(آن لائن)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے) کی ہدایات کی روشنی میں میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ (ایم پی اینڈ ٹی ای) […]

صوبے بھرمیں 9جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے

کراچی(آن لائن)سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا […]

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟ الیکن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے ملک بھرکے کنٹونمنٹ بورڈز میں ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا،الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر کے 42کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 9ستمبر کو ہوں گے، اس کے لیے کاغذات نامزدگی 29جولائی تک جمع کرائے جاسکیں گے،الیکشن […]