کے الیکٹرک نے شہریوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافےکا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کےـالیکٹرک کے صارفین کے لیے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 80 پیسے مہنگی اورنومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 75 پیسے فی یونٹ […]

حکومت ریکوڈک معاملے پر حقائق چھپا رہی ہے،کسی کو خفیہ سودا نہیں کر نے دیں گے، بلوچستان بار کونسل نےآج احتجاج کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان بار کونسل کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ریکوڈک کے معاملے پر حقائق چھپا رہی ہے،ریکوڈک کا کسی کو خفیہ سودا نہیں کر نے دیں گے ریکوڈک کے معاملے پر آج بروز منگل احتجاج عدالتوں سے بائیکاٹ […]

سی این جی سیکٹر بند کرنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے، سندھ میں احتجاج شروع، احتجاج پنجاب تک پھیلانے کا اعلان، وفاقی کابینہ سے غلط فیصلے کرائے جا رہے ہیں

اسلام آباد (آئی این پی)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ سی این جی سیکٹر کی گیس بند کرنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے جس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج شروع کر دیا کیا […]

پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر میں ڈبو چکی ہے،سوئی […]

سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لئے روزانہ 17گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات کے مطابق خیبر پختونخواکے گھریلو صارفین کے لئے بلا تعطل گیس کی فراہمی کے لئے خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لیے روزانہ 17گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ،سی این جی اسٹیشنز سہ […]

سندھ کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی سی این جی بند کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)سندھ کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی سی این جی بند کر دی گئی۔۔۔ سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی […]

اڑھائی ماہ کیلئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں گیس کے بحران کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لئے گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کے مطابق غیر برآمدی صنعتوں کو پہلے ہی گیس کی سپلائی بند کردی […]

گردشی قرضوں کی رفتار میں کتنی کمی ہوئی؟ پی ٹی آئی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ گیس کے بحران کا تعلق ایل این جی کی خرید سے نہیں ہے، آئندہ چند سالوں میں لوکل گیس ختم ہوجائے گی، بجلی ٹیرف بڑھنے کی وجہ بجلی گھروں کے کرائے […]

ان تین‘چار لوگوں کے ہوتے ہوئے عمران خان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں، تحریک انصاف کا رہنما ہی برس پڑا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تین چار افراد کے ہوتے ہوئے عمران خان کو دشمن کی ضرورت نہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو عوام کی […]

سی این جی کو مزید کتنے دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا؟ ایک اور بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کراچی میں سی این جی اور آر ایل این جی ہفتہ کی صبح (کل) سے 9دن کے لیے بند رہے گی۔سوئی سدرن گیس(ایس ایس جی) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مختلف گیس فیلڈز سے ایس ایس جی […]