سائیکل چلانے کے شوقین ہو جائیں تیار، قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سائیکل چلانے کے شوقین ہو جائیں تیار، قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ 12 سے 15 نومبر تک کراچی میں منعقد ہوگی .پاکستان […]

تحریک انصاف کا رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں حکومتی ارکان بھی ترقیاتی کام نہ ہونے پھٹ پڑے،نور عالم خان نے کہاکہ اللہ کے فضل و کرم سے اس حکومت میں میرا بھی کوئی کام نہیں ہورہا، میرے حلقے میں ایم […]

نئے روزگار کے بڑے مواقع بن گئے، ای سی سی نے 10 سال بعد نئے سی این جی اسٹیشنز لگانے کی پابندی ہٹا لی

اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے 10 سال بعد نئے سی این جی اسٹیشنز لگانے کی پابندی ہٹا لی ۔ بدھ کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے […]

پہلی مرتبہ پورے موسم سرما سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ میں پہلی مرتبہ پورے موسم سرما سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقامی گیس کے بجائے اب امپورٹڈ ایل این جی استعمال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے اعلامیہ جاری کیا ہے […]

عوام کیلئے نئی پریشانی، سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)عوام کیلئے نئی پریشانی ، سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان، سوئی سدرن نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بعد آج صبح 8 بجے کھلنے والے سی این جی بند اسٹیشن مزید 24 گھنٹے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان ایس ایس […]

سی این جی اسٹیشنز کی بندش، کب سے کب تک بند رہیں گے، شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی):سی این جی اسٹیشنز کی بندش، کب سے کب تک بند رہیں گے، شیڈول جاری کر دیا گیا، شہر قائد سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری ہو گیا، صوبے میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح 8 […]

سی این جی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی، فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)سی این جی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی، فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا، جی آئی ڈی سی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے عوام کو بڑ اریلیف ملنے کی راہ ہموارہو گئی ،جی آئی ڈی سی ختم ہونے […]

اربوں روپے کا چونا لگانے کی تیاریاں، عدالت عظمی نے قومی خزانے پر 208 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالنے کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت عظمی نے قومی خزانے پر 208 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔قومی خزانے کو لوٹنے کے اس پلان کا آغاز جنوری 2019ء میں شروع ہوا تھا۔اس وقت کے وزیرخزانہ اسد عمر اور مشیر رزاق […]

اربوں روپے کی اچانک آمدن کاامکان ، حکومت نے امیدیں لگا لیں، آج کیا ہونیوالا ہے؟ سینئر صحافی کامران خان کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کو حکومت کو اربوں روپے کی اچانک آمدن ہوسکتی ہے۔ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ عمران خان بہت ہی پرامید ہیں کہ ان کی حکومت کو (جمعرات کو) اربوں روپے کی […]

کراچی میں مہنگی بجلی کے ساتھ 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شہریوں کا مقدر بن گئی، عذاب میں مبتلا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں مہنگی بجلی کے ساتھ 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شہریوں کا مقدر بن گئی، عذاب میں مبتلا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا اور شہر میں لوڈشیڈنگ کا […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ، پاکستانیوں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) پٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے یکم جولائی سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول مہنگا کیے […]