پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن)سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟
کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پنجاب میں پی ٹی آئی سے مل کر بلامقابلہ سینیٹر منتخب کرانے پر(ن) لیگ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو اپوزیشن […]