ڈالر کی واپسی، آج امریکی کرنسی قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟روپیہ پھر گر گیا

کراچی(پی این آئی)روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔درآمدات کے لیے نئے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت ڈالر کی تنزلی رک گئی۔ اس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ […]

پاکستانی روپیہ دنیا کی سب سے تگڑی کرنسی قرار ، گزشتہ تین ماہ میں قدر میں سب سے زیادہ بہتری ہوئی

کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپے نے دنیا کی تمام کرنسیوں کو پچھاڑ دیا، پاکستانی روپیہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران اپنی قدر میں مسلسل بہتری کی وجہ سے اس وقت دنیا کی سب سے بہتر کرنسی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

کوالٹی مشکوک؟ کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی نے ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائر کر دیں

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی فارما سوٹیکل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا ویکسین میں خرابی کے باعث ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائع کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جانسن اینڈ جانسن نے کہا ہے کہ ’معیار پر پورا […]

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی ہی جماعت پیپلزپارٹی کیخلاف بغاوت کر دی، کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی ) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو بلوچستان عوامی پارٹی ’باپ‘ سے ووٹ نہیں لینے چاہیے تھے، اس سے عوام میں غلط امیج گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ […]

اگر یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ نہ مانا گیا تو۔۔۔ پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور جے یوآئی کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ اگر یوسف رضاگیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرنہ ماناتوہم قومی اسمبلی کےاپوزیشن لیڈرکونہیں مانیں گےنجی ٹی وی کے مطابق نوید قمر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کےتمام اہم فیصلےپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ […]

وزارت خزانہ کے بعد کون کونسی وزارتوں میں تبدیلی ہونیوالی ہے؟ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حال ہی میں سینیٹر بننے والے رہنما شبلی فراز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت خزانہ کے بعد وزارت توانائی، وزارت تجارت اور وزارت فوڈ سکیورٹی میں بھی تبدیلیوں کا اشارہ دیا ہے۔نجی ٹی […]

پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری، پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی انتہائی سستی ہو گئی، فی کلو قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(پی این آئی ) اوگر ا نے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو14روپے کمی کا نوٹیفکیش جاری کردیا ہے۔ایل پی جی کی نئی قیمت145 روپے64 پیسے فی کلومقرر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی قیمت […]

عوامی وزیر خزانہ کا عوام کو پہلا تحفہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد،کراچی (پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت […]

ڈالر کی قیمت 145 روپے تک گر جانے کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ڈالر کی قیمت 145 روپے کی کم ترین سطح تک گر جانے کا امکان ٗمیڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال کرونا وبا کے دوران ڈالر کی قیمت 169 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی، تاہم […]

اہم صوبے کے وزیر اعلیٰ نے دو ہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبا بہت خطرناک وباءہے، مجھ میں اینٹی باڈیز […]

پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں کتنی کمی ؟ اوگرا نے سمری بھجوا دی

اسلام آباد(آئی این پی ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی رجحان ہے جس کے باعث یکم اپریل سے پیٹرول […]