پیپلز پارٹی اور ن لیگ روایتی لڑائی میں کھل کر سامنے آگئے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

چکوال(آئی این پی )وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ( ن) لیگ اپنی ماضی کی روایتی لڑائی میں کھل کر سامنے آگئے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کے حوالے سے آئندہ تین چار روز میں اہم فیصلہ ہونگے ،پنجاب […]

پیپلزپارٹی کھل کر ن لیگ کیخلاف میدان میں آگئی، نواز شریف پر ڈیل کرنے کا الزام عائد کر دیا

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور جنرل سیکرٹری نیئر بخاری نے کہا ہے کہ ہم نہ ڈیل پر یقین رکھتے ہیں نہ ڈھیل پر، ڈیل وہ کرتے ہیں جو 2019 میں ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف پر تنقیدی […]

ایک ہفتے میں ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی (پی این آئی ) گذشتہ ہفتے انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر154روپے سے گھٹ کر153روپے پر آ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستانکی رپورٹ […]

پٹرول اورڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈالنے کا اطلاق کردیا،پٹرول،ڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا،روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے،پٹرول […]

اسٹیٹ بنک ترمیمی آرڈیننس، جماعت اسلامی کا 8 اپریل کو گول میز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی نے اسٹیٹ بنک ترمیمی آرڈیننس پر گول میز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا،گول میز قومی مشاورت 8اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی ، کانفرنس میں مختلف سیاسی جماعتیں اور معاشی ماہرین شرکت کریں گے، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر […]

پیپلزپارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، لیگی رہنما

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں، اس […]

کورونا کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد ( آئی این پی ) کوویڈ 19کے علاج کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی جس میں انہوں نے لوگوں کو منع کیا کہ وہ اس کا […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13اپریل کی شام کو دیکھا جائے گا،رمضان کا پہلا روزہ انشااللہ 14اپریل کو ہوگا، وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ […]

پیپلزپارٹی نے مشروط طور پر اسمبلیوں سے استعفے دینے پر رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما حیدر زمان قریشی نے کہاکہ اگر شہباز شریف اور حمزہ شہباز اسمبلیوں سے استعفے دے دیں تو میں خود پیپلزپارٹی کے استعفے جمع کراو¿ گا۔ تفصیلات کے […]

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن)سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پنجاب میں  پی ٹی آئی سے مل کر بلامقابلہ سینیٹر منتخب کرانے پر(ن) لیگ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو  اپوزیشن […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ دیا جائیگا یا نہیں؟ پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو اجلاس سے متعلق بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دینے کا حتمی فیصلہ کرنے کے لیے بلایا گیا سینٹرل ایگزیکٹو کونسل( سی ای سی ) کا اجلاس ملتوی کردیا ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سی ای سی کا اجلاس […]