پاکستان میں کورونا متاثرین میں مسلسل کمی کا رحجان برقرار، گذشتہ 24گھنٹے میں کتنے نئے متاثرین سامنے آئے؟ کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی ہورہی ہے ، 24 گھنٹوں میں 903 نئے کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ 27 افراد جان سے گئے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کیسز اوراموات میں کمی کا سلسلہ برقرار […]

ایشیا میں واقع واحد اسلامی ملک جہاں تقریباََ تین ماہ سے ایک بھی کورونا کیس سامنے نہیں آیا

بندر سری بگاوان (پی این آئی) براعظم ایشیاء میں واقع ملک برونائی میں مسلسل 83 روز سے کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ جس کے بعد ملک میں متاثرہ کیسز کی تعداد 141 پر ٹھہر گئی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق برونائی کی وزارت […]

صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ،کورونا کے کتنے فیصد پاکستانی مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور کتنے ایکٹو کیسز موجود ہیں؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے اور ملک میں 2 لاکھ 77 ہزار 63 کیسز میں 2 لاکھ 44 ہزار 883 صحتیاب ہوچکے ہیں جو تقریبا 88 فیصد سے زائد ہے۔اس کے علاوہ ملک […]

پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی کورونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی کورونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کا کرونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت اور لاک ڈاؤن کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے .شہری […]

پاکستان میں صرف کرونا وائرس کے کتنے مریض رہ گئے ، مہلک وباء سے بڑی تعداد صحتیاب ہو گئی ،کیسز میں حیرت انگیز کمی ، ہسپتال خالی ہونا شروع ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں اس وقت اس وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ ایک دن میں ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 256 ٹیسٹ ہوئے،سندھ […]

کورونا کی روک تھام کے لیے آزاد کشمیر حکومت بھی متحرک ہو گئی، مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، کب سے کب تک اور کیا کچھ بند رہے گا؟ جانیئے

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر بھر میں لاک […]

پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید کتنے مریض انتقال کر گئے؟ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئے، این سی او سی کا کہنا ہے ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں […]

کراچی ڈوب گیا، کورونا پر سیاست کرنے والے مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا، وہ کہاں غائب ہیں؟ شہباز گل کو جوابی گوگلی پھینکنے کا موقع مل گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی ڈوب گیا، کورونا پر سیاست کرنے والے مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا، وہ کہاں غائب ہیں؟ شہباز گل کو جوابی گوگلی پھینکنے کا موقع مل گیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے […]

امریکی حکومت کی کوشش ہے کہ کورونا ویکسین کی 30 کروڑ خوراک تیار کرلی جائیں، امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسک پہن کر شمالی کیرولائنا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی […]

پاکستان میں کورونا متاثرین اور ہلاکتوں میں تیزی سے کمی ہونے لگی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے ہلاک؟ کتنے نئے متاثرین سامنے آئے؟

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 5 ہزار 842 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 74 ہزار 289 افراد متاثر […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو عالمی وباوں میں سب سے بدترین وبا قرار دے دیا

نیویارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو عالمی وباوں میں سب سے بدترین وبا قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پچھلے چھ ہفتوں میں دنیا بھر میں کورونا کیسز د±گنے ہوگئے، وبا اب بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، […]