ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس تیار کر کے ووہان منتقل کیا لاکھوں لوگوں میں خوف پھیلاکرنے کے پیچھے مقصد کیا تھا ؟ امریکی سائنسدان کے انٹرویو میں انکشافات سے امریکہ میں نیا ہنگامہ کھڑا
اسلام آباد (پی این آئی)امریکی سائنسدان نے الزام عائد کیا ہے کہ وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس کو لیب میں تیار کیا اور وہاں منتقل کیا ، جو وہاں سے دنیا بھر میں پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وبائی […]