دوران حج عازمین میں سے کسی کو کورونا کی تشخیص ہوئی یا نہیں؟ سعودی وزارت حج نے تفصیل جاری کر دی

مکہ مکرمہ(پی این آئی)کسی بھی شخص میں کورونا وائرش کی تشخیص کے بغیر حج کی ادائیگی مکمل کر لی گئی۔منیٰ میں جمرات پل پر حجاج کرام کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس کے بعد حجاج کرام خانہ کعبہ […]

ہمسایہ ملک میں کورونا دہشت کی علامت بن گیا، ایک دن میں کتنے ہزار نئے کیسز؟ کل تعداد کتنے لاکھ ہو گئی؟ ہوشربا تفصیلات جانیئے

نئی دہلی: (پی این آئی) مودی کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے بھارت میں کورونا دہشت کی علامت بن گیا، ایک دن میں 52 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، تعداد اٹھارہ لاکھ سے بڑھ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایران میں ہونے والی […]

کورونا وباء کا دورانیہ توقع سے زیادہ طویل ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے 6ماہ بعد پھر وارننگ جاری کر دی، اب تک کتنے افراد ہلاک ہو چکے ہیں؟

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا کا دورانیہ ’طویل‘ ہوسکتا ہے۔عالمی ادارے نے یہ نیا انتباہ چین سے پھیلنے والے اس مہلک وائرس کے بارے میں دنیا کو پہلی مرتبہ خبردار کرنے کے چھے […]

کورونا سے صحتیاب افراد گنجے کیوں ہو جاتے ہیں؟ کیا ان کے بال دوبارہ نکل آتے ہیں، حیرت انگیز تحقیق سامنے آ گئی

واشگٹن(پی این آئی): دنیا بھر میں کورونا وائرس سے شفا پانے والے کئی افراد نے شکایت کی ہے کہ ان کے بال بہت تیزی سے گررہے ہیں تاہم ڈاکٹروں نے اسے عارضی کیفیت قراردیا ہے۔امریکا ، برطانیہ اور یورپ سمیت کئی مرد و خواتین نے […]

پاکستان میں کورونا کیسز کی ناقابل یقین صورتحال، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے نئے متاثرین سامنے آئے اور کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟

اسلام آباد (پی این آئی): ملک میں کورونا وائرس کے وار گزشتہ روز سے بھی مزید کم ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور […]

جولائی کے مہینے میں امریکہ میں کورونا سے کتنےہزار ہلاکتیں ہو گئیں؟ لوگ خوف کا شکار ہونے لگے، ہلاکتوں کی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا؟

امریکا (پی این آئی)امریکا میں کورونا وبا کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے، گزشتہ ماہ وائرس سے ملک میں 25 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ سیکڑوں نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی وجہ سے 25 […]

ساڑھے 9 کروڑ آبادی والا ملک جہاں اب تک کورونا ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی تھی، بالاآخر نشانہ بن گیا، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟

ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہلاکتیں ہوگئیں، ویتنام میں اس سےقبل موذی وائرس کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی تھی۔ویتنام کے صحت کے شعبے کو کورونا کی وبا سے اموات روکنے کے حوالے سے اپنی کارکردگی پر […]

کورنا وائرس کے مریضوں کو ڈالرز کے عوض ٹیکے لگانے کا الزام، سازشی نظریئے نے ڈاکٹرز کو خطرات سے دوچار کردیا

ایک سازشی نظریئے نے ڈاکٹرز کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ ان پر زہر کے ٹیکے کے عوض ڈالرز لینے کا الزام لگایا جارہا ہے جس کی وجہ سے اکثریت اسپتال میں کورونا وائرس کا علاج نہیں کروارہی۔روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی عمر چیمہ […]

مشرق وسطی کے ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی، سینکڑوں ہلاک ہو گئے

اسرائیل(پی این آئی)مشرق وسطی کے ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی، سینکڑوں ہلاک ہو گئے۔عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر نے اسرائیل میں تباہی مچادی ہے ۔اسرائیل کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے […]

کورونا کے خاتمے کے حوالے سے اچھی خبریں آنے لگیں، پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد کتنی رہے گئی؟ کتنے ہزار مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق جبکہ 903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 5 ہزار951 ہو گئی اور2 لاکھ 78 ہزار305 افراد متاثر ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ […]

بڑے ملک کا سربراہ کورونا کو غیر سنجیدہ لے کر مذاق بناتا رہا، خاتون اول کورونا پازیٹو ہو کر قرنطینہ میں چلی گئی، ایسا کہاں ہوا؟ جانیئے

برازیلیا(پی این آئی): برازیل کی خاتونِ اول میشل بولسونارو بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، 38 سالہ خاتون اول کو وِڈ 19 کی تشخیص کے بعد آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو برازیل کی خاتون اول میں کرونا وائرس کی […]