کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک استعمال نہ کرنے پر 159 شہریوں کا چالان کر دیا گیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ ریجن کے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ’ ریجن میں کورونا وائرس سے بچاو کےلیے حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی پر 159 افراد کے چالان کیے گئے ہیں‘۔ سعودی خبررساں ادارے نے ریجنل پولیس ترجمان کے حوالے […]

کس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو نے پر دوبارہ لاک ڈاؤن کر دیا گیا؟ کہاں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں توسیع کر دی گئی؟

منیلا(پی این آئی)کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سے اوپر چلی گئیں۔ جس کے بعد کچھ ممالک نے پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہیے ۔امریکی میڈیار پورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں چھیالیس ہزار کیس اور 532 اموات ہوئیں۔ […]

لیبارٹری کو ٹیسٹ دینے کے بعد کورونا کا مریض فرار ہو گیا، پولیس گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے، چھلاوہ بن گیا، ہر جگہ چکمہ دے جاتا ہے

رباط(پی این آئی) : کورونا کے مریض نے پولیس حکام کو تگنی کا ناچ نچا دیا، مذکورہ شخص پولیس کیلئے چھلاوا بن گیا، سخت سیکیورٹی کے باوجود چکمہ دے کر فرار ہوجاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق مراکش میں کورونا کے ایک مریض نے اپنے شہر سے […]

کورونا کی لہر کے نتیجے میں کتنے کروڑ لوگوں کی نوکریاں ختم ہو سکتی ہیں؟ کتنے کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا سکتے ہیں؟ ایشیائی ترقیاتی بینک کی خوفزدہ کر دینے والی رپورٹ

لاہور(پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ ایشیا میں 10 سے 16 کروڑ افراد کی نوکریاں ختم ہوسکتی ہیں 6ماہ میں 5 کروڑ سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے.واضح رہے کہ ایشیائی ملکوں میں تجارتی […]

ابھی مزید احتیاط کی ضرور ت ہے، پاکستان میں کورونا واقعی ختم ہو رہاہے؟ ماہر ڈاکٹر نے تفصیلات بتا دیں

لاہور(پی این آئی) یہ کہنا قبل ازوقت ہو گا کہ کورونا وائرس دم توڑنے لگا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر یو ایچ ایس ڈاکٹر جاوید اکرم کی جانب سے کہا گیا ہے پاکستان میں کورونا کے اثرات کم ہونے […]

کورونا کیسز میں واضح کمی، پنجاب حکومت نے کون کونسے سیکٹرز کھولنے کی سفارشات بھجوادیں؟بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی )پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں واضح طور پر کمی آنے کے بعد اب 9 سیکٹرز کو کھولنے کیلئے سفارشات این سی او سی کو بھجوا دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کی […]

مہلک وباء کے علاج کی تلاشی کے دوران کرونا وائرس کی کمزوری پکڑ لی گئی ، روسی سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

ماسکو (پی این آئی)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس وقت دنیابھر میں 160 سے زیادہ گروپس اور ادارے کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 کی ویکسیین کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ماہرین کورونا […]

روسی سائنسدانوں کا کورونا کی کمزوری ڈھونڈ لینے کا دعوی، پانی کے کسی درجہ حرارت پر کورونا کے ذرے مر جاتے ہیں؟ ایک نیا انکشاف

روس(پی این آئی)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس وقت دنیابھر میں 160 سے زیادہ گروپس اور ادارے کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 کی ویکسیین کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ماہرین کورونا وائرس […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں یہ کیا ہوا؟ کورونا سے نئے متاثرین کی تعداد کم لیکن ہلاکتوں کا گراف اور کیوں؟ جانیئے ہوا کیا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 432 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 5 ہزار 984 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 80 ہزار 29 افراد متاثر ہیں جبکہ […]

الحمد للہ، پنجاب سے کورونا کو الوداع کہنے کی تیاری، وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور(پی این آئی)الحمد للہ، پنجاب سے کورونا کو الوداع کہنے کی تیاری، وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے تمام سرکاری اسپتالوں میں معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ایک […]

گوروں کے ملک میں کورونا بے قابو ہو گیا، بڑے شہروں میں کرفیو نافذ، شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی، سختیاں ستمبر کے وسط تک جاری رہیں گی

میلبورن(پی این آئی)آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کرفیو کا نافذ کر دیا ہے جبکہ شادی کی تقریبات پر پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جولائی کے شروع میں ہی میلبورن میں لاک ڈاون […]