دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہونے لگی؟دنیا کے مقابلے میں پاکستان کی کیا پوزیشن ہے؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)امپیریل کالج لندن اور یونیورسٹی آف آکسفودڑ کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا کیسز میں کمی سماجی فاصلہ رکھنے اور حفاظتی اقدامات اپنانے سے ہورہی ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق […]

کرونا وائرس میں مبتلا ماں سے بیٹے کی والہانہ محبت نے سب کی آنکھیں نم کر دیں کھڑی کی باہر اپنی والدہ کی حالت دیکھتے ہوئے گزارتا ، نیچے آنے سے قبل وہ کیا تسلی کر لیتا ؟ ہسپتال انتظامیہ کے افسردہ کر دینے والے انکشافات

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس میں مبتلا والدہ سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی نوجوان اسپتال کی عمارت پر چڑھ کر والدہ کے کمرے کی کھڑکی پر بیٹھ گیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ جہاد السویتی نامی فلسطینی نوجوان کو […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں چینی کمپنی نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، یورپ اور امریکہ سے پہلے ویکسین مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)ادویہ ساز چینی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کروناوائرس کی ویکسین رواں سال کے اختتام پر حتمی طور پر تیار کرلی جائے گی اور مریضوں کے لیے مسیر بھی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ’سینوفارم‘ نامی دوا بنانے والی چینی کمپنی کا کہنا ہے […]

پاکستان میں کورونا وائر س کی کیسز میں واضح کمی ہونے کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک اورخوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس میں سب سے زیادہ اہم کردار عوام کی احتیاط اور حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن کا دکھائی دیتا ہے تاہم اب دنیا اس وبا کی […]

تمام امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین سے متعلق دنیا کو ایسی خبر دیدی کہ ہر جانب مایوسی چھا گئی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ماہر نے کہاہے کہ محققین کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ویکسین تیار کرنے کی جانب مثبت پیشرفت کر رہے ہیں لیکن 2021 کے اوائل سے قبل ان کے استعمال کی امید نہیں کی جاسکتی۔غیر ملکی […]

وہ ملک جہاں حکومت نے کورونا ٹیسٹ کروانے پر عوام کو 36ہزار روپے اور قرنطینہ میں رہنے کی صورت میں ایک لاکھ 80ہزار روپے جتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا

وکٹوریہ (پی این آئی) آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں لوگوں کو کورونا ٹیسٹ کروانے پر 36 ہزار سے زائد رقم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں لوگوں کے غیر سنجیدہ رویہ کی صورت میں کیا گیا ہے۔ […]

گھروں میں رہنے والوں کا کورونا سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے، حیران کن تحقیق منظر عام پر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) گھروں میں رہنے والے لوگوں کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے، امریکی وبائی امراض کے ادارے نے اپنی تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کم عمر افراد اور 60سال سے زیادہ عمر کے افراد گھروں میں […]

کورونا کی ایک نئی قسم جسم میں خون کی گردش میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے، جس سے جسم میں خون جم جانے سے موت واقع ہو جاتی ہے، برطانوی سائنسدانوں کی نئی پریشان کن تحقیق

لندن(پی این آئی)کورونا کی ایک نئی قسم جسم میں خون کی گردش میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے، جس سے جسم میں خون جم جانے سے موت واقع ہو جاتی ہے، برطانوی سائنسدانوں کی نئی پریشان کن تحقیق۔ کورونا وائرس سانس کی بیماری ہے لیکن […]

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کا کوروناسے بچاؤ کیلئےڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال کو 34لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کا عطیہ

چترال(گل حماد فاروقی) سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے پاٹریپ فاؤنڈ یشن کی تعاون سے کورونا وائرس سے بچاؤ کا حفاظتی سامان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کو مفت فراہم کیا جن کی قیمت 3.4 ملین روپے بنتی ہے۔ اس امدادی سامان میں ماسک، سرجیکل ماسک، […]

پاکستان کا وہ شہر جس کے رہنے والو ں میں کورونا کیخلاف مزاحمت کرنیوالی اینٹی باڈیز بننا شروع ہو گئیں، ماہر ڈاکٹر کا حیران کن دعویٰ

کراچی (پی این آئی) کراچی کے ایک تہائی شہریوں نے اپنے اندر کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کر لی ہے۔اس بارے میں بات کرتے ہوئے قومی ادارہ برائے امراض خون کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کورونا کے کم کیسز […]

پاکستان میں کورونا سے ہونیوالی یومیہ اموات میں کتنی کمی ہو گئی؟امپیریل کالج لندن کی حوصلہ افزا تحقیقی رپورٹ آگئی

لندن (پی این آئی)امپیریل کالج لندن نے کورونا وائرس کے باعث اموات پر تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان میں کورونا سے 371 […]