ایف بی آر انکم ٹیکس گوشوارے من و عن تسلیم کرے،اجمل بلوچ کورونا کی وجہ سے تاجر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے،خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی )آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ چار ماہ سے تاجر مشکلات کا شکار ہیں۔ کاروباری اخراجات پورے […]

وہ ملک جہاں کی امیر شخصیات کو کورونا ویکسین تک رسائی دیدی گئی، پوری دنیا حیران

ماسکو (پی این آئی) روس کی کاروباری اور سیاسی ایلیٹ کو کورونا وائرس کی ایک تجرباتی ویکسین تک رسائی دے دی گئی ہے۔امریکہ کے کاروباری جریدے بلومبرگ کے مطابق ایلومینیم کی بڑی کمپنی یونائیٹڈ کو، رسل کے ایگزیکٹوز سمیت روس کی ارب پتی کاروباری شخصیات […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی لیکن چند دنوں میں دوسری اور تباہ کن لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا، عوام کو خبر دار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یومیہ اوسطاً 70 ہلاکتیں اور دو ہزار سے زائد کیس سامنے آ رہے ہیں لیکن حکومت کو […]

کرونا وائرس کے وار جاری، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا،بڑی کمی ہو گئی

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں اضافے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا ہے برینٹ کروڈ ایل سی او سی 1 جس میں گزشتہ ہفتے بھی کمی ہوئی تھی 36 […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی ،دنیا کی تیز ترین کورونا ویکسین مدافعتی ردعمل فراہم کرنے میں کامیاب ہوگئی

لندن (پی این آئی) کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی مل گئی ہے،دنیا کی تیز ترین کورونا ویکسین مدافعتی ردعمل فراہم کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کوویڈ 19 ویکسین کو محفوظ، […]

13 سالہ لڑکے کی کورونا کی رپورٹ منفی آئی لیکن وہ گھر میں مردہ پایا گیا، اس کی موت کی وجہ کیا بنی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

واشنگٹن(پی این آئی)13 سالہ لڑکے کی کورونا کی رپورٹ منفی آئی لیکن وہ گھر میں مردہ پایا گیا، اس کی موت کی وجہ کیا بنی؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔امریکا میں 13 سالہ لڑکے کی کروناوائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے کے باوجود وہ گھر میں […]

پاکستان کا واحد صوبہ جس کی 80فیصد عوام نے کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے عوامی سروے میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف سب سے بہتر اقدامات گلگت بلتستان نے کیے، گلگت بلتستان کی80 فیصد عوام نے حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا، آزاد کشمیر73، سندھ […]

2ماہ بعد کورونا کیسز میں حیرت انگیز کمی ،مہلک وباء سے خوفزدہ لوگوں کی زبان پر’ اللہ تیراشکر ‘کا ورد جاری ہو گیا‎‎، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 31افراد کرونا کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5599ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ […]

برطانیہ سے کورونا ویکسین کے حوالے سے آ گئی بڑی خبر، برطانوی سائنسدانوں نے ویکسین کی تیاری کی تاریخ بتا دی، برطانوی حکومت نےویکسین کی 9 کروڑ خوراک کا معاہدہ بھی کر لیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ سے کورونا ویکسین کے حوالے سے آ گئی بڑی خبر، برطانوی سائنسدانوں نے ویکسین کی تیاری کی تاریخ بتا دی، برطانوی حکومت نےویکسین کی 9 کروڑ خوراک کا معاہدہ بھی کر لیا۔برطانوی حکومت نے 9کروڑ افراد کے لیے کرونا ویکسین کا پیشگی […]

سندھ میں دس سال کی عمر کے کتنے ہزار بچے کورونا سے متاثر ہوئے؟ 12سے 13سال کے متاثرہ بچوں کے پریشان کن اعداد شمار بھی آ گئے

کراچی: (پی این آئی)سندھ میں دس سال کی عمر کے کتنے ہزار بچے کورونا سے متاثر ہوئے؟ 12سے 13سال کے متاثرہ بچوں کے پریشان کن اعداد شمار بھی آ گئے، حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ صوبے میں […]

بہت ہو چکا، اب بس، موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہر آ بھی جائے تو لاک ڈاؤن نہیں ہو گا، یورپ کے اہم ترین ملک کے وزیر اعظم نے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا، شہریوں کو حیرت

لندن: (پی این آئی)بہت ہو چکا، اب بس، موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہر آ بھی جائے تو لاک ڈاؤن نہیں ہو گا، یورپ کے اہم ترین ملک کے وزیر اعظم نے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا، شہریوں کو حیرت، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن […]