کورونا کا خدشہ: محکمہ ریلوے کا ٹرینوں کی تعداد محدودکرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی محکمہ ریلوے نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حفاظتی انتظامات کے تحت ٹرینوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جن روٹس پر ایک سے زیادہ ٹرینیں چل رہی ہیں وہاں گاڑیوں کی تعدادکم کی جائیگی اور […]

کورونا کے مریض نے اسپتال سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس کے مشتبہ مریض نے اسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق دہلی میں ایک شخص کو ائیرپورٹ حکام نے اسپتال منتقل کیا تھا کیونکہ اس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی […]

پاکستان میں لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان میں لاک ڈاوٴن نہیں ہو گا ، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا وائرس کی وبا کے پاکستان میں داخل ہونے کے چند روز میں ہی مریضوں کی تعداد 300 سے […]

پمز میں کورونا وارئس سے متاثرہ زیر علاج مریض صحت یاب

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی حکومت اور محکمہ صحت اس وقت کوورنا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں اور اس دوران اسلام آباد سے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ پمز میں کورونا وارئس سے متاثرہ زیر علاج مریض کو صحت یاب قرار دیتے ہوئے […]

ملتان، مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر بھی کورونا کا شکار

ملتان(پی این آئی) ملتان میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر بھی مہلک وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر گزشتہ تین دن سے ڈیوٹی پر تھے جس کے بعد انہیں کھانسی اور بخار کی شکایت ہوئی۔شکایت ہونے کی صورت […]

کرونا وائرس نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، ڈھائی کروڑ لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خطرہ۔۔

اقوام متحدہ (پی این آئی)کے بڑے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی پیشنگوئی۔۔ کرونا 172 ممالک میں پھیل گیا، لاک ڈاؤن سے معاشی ترقی منجمدتفصیلات کے مطابق چین سے شروع ہونے والا کرونا وائرس آہستہ آہستہ عالمی معیشت کو نگلنے لگا، کرونا جیسے جیسے پھیلتا گیا […]

کراچی میں مزید 3 کیسز کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 310 ہوگئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 310 ہو گئی ہے۔گزشتہ روز کورونا وائرس سے 2 ہلاکتیں ہوئیں جن میں ایک مردان اور دوسری پشاور میں ہوئی۔سندھ میں کورونا وائرس […]

کورونا کے وار مسلسل جاری ، پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیاہے جس کے اثرا ت پاکستان میں بھی واضح طور پر دکھا ئی دے رہے ہیں ،آج سٹا ک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا آغاز ہوا تو شدید […]

پنجاب بھر کے سرکاری دفاتر بند عوام کا سرکاری دفاتر میں داخلہ ممنوع

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کو دفتر آنے سے روک دیا گیا ، صرف ضروری افراد کو ہی دفتر آنے کی اجازت ہوگی۔ کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ،پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کو رخصت پر بھیجنے […]

کورونا وائرس ، مردان کے علاقے میں لاک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر مردان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مردان (پی این آئی) مردان کے علاقے منگا میں کورونا وائر س سے متاثرہ شخص کی ہلاک کے بعد لاک ڈاؤن کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگا کا رہائشی سعاد ت خان کورونا وائرس سے ہلاک ہو گیا تھا ۔ جاں بحق ہونے […]

شہر قائد میں موسم گرم کی پہلی بارش کی پیشگوئی 22 سے 24 مارچ تک کراچی سمیت بالائی سندھ میں بارشیں سکھر ، جیکب آباد ، لاڑکانہ میں ژالہ باری کا بھی امکان

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم جمعہ سے ملک میں داخل ہو گا جو کہ پورے ملک کو متاثر کرے گا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسم گرم کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی […]