کرونا وائرس،فخر زمان نےزبردست پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان بھی کورونا کیخلاف مہم کا حصہ بن گئے ہیں جنہوں نے ”سیلوٹ سلام“ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور […]

پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کس ماہ میں کھیلے جائیں گے؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز نومبر میں کروانے جانے کا امکان، رواں سال کے آخر میں بھی میچز کا انعقاد ممکن نہ ہوا تو پھر ملتان سلطانز کو چیمپئن قرار دے دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

وہ ملک جہاں چند گھنٹوں میں ہی کرونا وائرس سے 475 اموات ہو گئیں، بڑی تباہی مچا دی

روم (پی این آئی) اٹلی میں ایک ہی دن میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے 475 افراد ہلاک گئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں […]

کرونا وائرس کا خطرہ، آسٹریلیا میں ہونیوالا آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلا جائیگا یا نہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

سڈنی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود فی الحال ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور منتظمین نے واضح کیا ہے کہ ایونٹ بدستور 18 […]

کورونا،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 17سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس قیمتی جانوں کے ساتھ عالمی معیشت کو بھی نگلنے لگا۔کورونا وائرس کی وجہ سے پھیلے خوف، لاک ڈاونز، سفری پابندیوں اور پروازوں کے التوا کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھنے کو ملی […]

کرونا وائرس کے باعث سائبرحملوں میں اضافہ ‘ معصوم شہریوں کو جال میں پھنسانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد (پی این ائی) کرونا وائرس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز معصوم شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرنا وائر س کی وبا پھیلنے کے بعد بہت سی کمپنیوں اور سرکاری دفاتر نے گھر سے کام […]

کورونا وائرس کا خطرہ،پنجاب بھر کے ہوٹل اور شاپنگ مال بند کر نے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مالز کو رات 10 بجے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی […]

کورونا وائرس: سندھ میں 9 مزید کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں مجموعی تعداد 261 ہوگئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 9 اور پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 7 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد 261 ہوگئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین […]

کورونا وائرس ،عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 5لاکھ ڈالر کی مالی تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مالی تعاون کی پیشکش کردی،پاکستان اور عالمی مالیاتی اداروں کے درمیان بھی معاہدے جلد متوقع ہیں۔ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 5کروڑڈالر فراہم کرے گا،عالمی بینک نے بھی 18 کروڑ80 لاکھ ڈالر دینے کی […]

تھائی لینڈ میں کھاد بنانے کے لیے استعمال کی جانے والی چمگادڑ کورونا وائرس کی وجہ ہو سکتی ہے، بعض سائنسدانوں کا شبہ

بنکاک (پی این آئی) بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی تازہ رپورٹس کے مطابق بعض شبہ ظاہر کیا ہے کہ چمگادڑ کی ایک قسم گوانو کی کھاد سے کورونا وائرس نکلنے کا سبب ہو سکتا ہے۔ ان رپورٹس کے مطابق مشرق بعید کے ملک […]

کورونا کے اثرات،لوگ گھروں تک محدود، آن لائن ویڈیو گیمز کھیلنے کے عالمی ریکارڈ قائم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے نتیجے میں دنیا بھر کے عوام مجبوری میں گھروں تک محدود ہو رہے ہیں۔ گھر سے باہر کی سرگرمیاں روک دی گئی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ کچھ شعبے ہیں جن میں سرگرمیاں بڑھ گئی […]