سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ سامنے آنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے دوبارہ شرائط عائد کر دیں

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ سامنے آنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے دوبارہ شرائط عائد کر دیں۔۔۔ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد عمرہ زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]

تیاری کر لیں، عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی عازمین کو بھی خوشخبری سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سے پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد […]

سعودی عرب جانے کیلئے ہو جائیں تیار، منتظر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں، پاکستانیوں کو براہ راست مملکت آمد کی اجازت مل گئی، پاکستان سے سعودی عرب کیلئے براہ راست مسافر پروازیں آپریٹ ہو سکیں گی۔ سعودی خبر رساں ادارے سعودی عرب […]

اسکردو، گلگت، غذر میں 50 فیصد سے زائد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل ہو گئی

گلگت (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کرونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پابندیوں پر نظرثانی کا […]

صوبائی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والو ں کا سرکاری ہسپتال میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت پنجاب نے بغیر کرونا ویکسی نیشن کے افراد کا ہسپتال میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق 3ہفتہ قبل پہلی ڈوز لگوانے والے افراد […]

کورونا ویکسی نیشن ،پتریاٹہ چیئر لفٹ پر سپیشل کائونٹر قائم کر دیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی) منیجنر پتریاٹہ چیئر لفٹ محمد اعجاز بٹ نے مری میں آنے والے سیاحوں سے کہا ہے کہ مری میں موسم سرد ہو چکا ہے اور یہاں پر آنے والے سیاح اپنے ساتھ گرم ملبوسات کا اہتمام کر کے آئیں اور اپنے بچوں […]

وہ ملک جہاں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا تھا، آخرکار پہلا کیس سامنے آہی گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی وباء کورونا وائرس سے اب تک محفوظ ملک میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا ، نیوزی لینڈ کے قریب واقع ملک ٹونگا میں رواں ہفتے کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیاں نرم کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ جانے والے پاکستانیوں پر عائد سفری پابندیاں نرم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے مزید کئی ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا، جس کے بعد اب ریڈ لسٹ میں موجود ممالک کی […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے ایکسپائرڈ آقاموں اور پاسپورٹ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیربلال اکبرکی سعودی ڈی جی پاسپورٹ سےملاقات ہوئی ہے جس میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے ایکسپائر اقاموں، پاسپورٹ اور ایگزٹ ری انٹری سمیت دیگرمسائل پربات چیت ہوئی، ڈی جی پاسپورٹ نے قوانین کے تحت […]

فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ کا بچے کے سامنے والد پر تشدد

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ایک نجی اسکول کی انتظامیہ نے فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے سامنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ بیٹے کی فیس ادا نہ کرنے پر اسکول […]

اتوار کی بجائے جمعہ کی چھٹی کا مطالبہ کر دیا گیا

میرپور (آئی این پی) انصاف ٹریڈ ونگ سٹی میرپور کے صدر راجہ خالد محمود نے کہا ہے کہ اتوار کی چھٹی کے بجائے جمعتہ المبارک کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے تاکہ تاجر مزید نقصان سے بچ سکیں۔ کرونا پابندیوں میں نرمی کرنے پر […]