انٹرنیٹ ڈیٹا پر ٹیکس، وزیراعظم عمران خان نے عام آدمی کی پریشانی پر فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ شوکت ترین کی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کی جانے والی تقریر میں انٹرنیٹ ڈیٹا پر ٹیکس کے نفاذ نے عام آدمی کو پریشانی اور فکر میں مبتلا کر دیا کیونکہ ڈیٹا اب ہر شخص کے استعمال […]

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

پشاور(آن لائن)خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)پشاور نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سیشن2020 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔امتحان میں کل1514طلبہ و طالبات شریک ہوئے جن میں1371نے کا میابی حا صل کی اس طرح کامیابی کی مجموعی شرح90 فیصد رہی۔ […]

پی ٹی آئی حکومت عوام سے جھوٹ بولتی ہے اور سرکاری ملازمین سے کئے وعدوں پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سرکاری ملازمین کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے طور پر ان کے احتجاج میں شرکت کی۔ سرکاری ملازمین سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بنے کہا […]

آئی ایم ایف نے کہا بجلی مہنگی کرو، وزیراعظم عمران خان نے انکار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کو بتا دیا ہےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گےا ور انکم ٹیکس نہیں بڑھائیں گے ، غریب اور تنخواہ دار پر بوجھ نہیں ڈالیں گے ، آئی ایم ایف نے […]

اگر مگر کا معاملہ ختم، آج پیش ہونیوالے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی  وفاقی حکومت  اپنا  چوتھا بجٹ (آج)جمعہ کو پارلیمنٹ میں پیش کریگی۔آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 8000ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، بجٹ میں 20 […]

آئی ایم ایف کے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کےمطالبے پر وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) آئی ایم ایف کا بجلی مہنگی کرنے، ٹیکس بڑھانے اور تنخواہ داروں پر بوجھ ڈالنے کا مطالبہ، وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کے تینوں مطالبات ماننے سے صاف انکار کر دیا- تفصیلات کے مطابق میڈیا کانفرنس کرتے […]

ن لیگ کی دو بڑی وکٹیں گر گئیں، سابق وزیراعلیٰ سمیت دوسینئر رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے

کراچی (پی این آئی ) ن لیگ کی 2 بڑی وکٹیں گری گئیں، سابق وزیراعلی بلوچستان ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، دونوں رہنماؤں نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے […]

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری، پرچوں کا نیا پیٹرن بھی بتا دیا گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز کے امتحانات کے لیے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 12ہویں جماعت کے امتحانات 26جولائی سے ہوں گے، 12ہویں جماعت کے امتحانات کے بعد گیارہویں کےامتحانات […]

بجٹ پیش ہونے سے صرف ایک روز قبل بڑی سیاسی ہلچل، اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرو ادی ہے، تحریک عدم اعتماد پر تمام اپوزیشن جماعتوں کے دستخط موجود ہیں، تحریک عدم اعتماد قواعدوضوابط کے رول12کے تحت جمع کروائی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی […]

خاتون کے ہاں ایکساتھ دس بچوں کی پیدائش، انسانی تاریخ کا سب سے حیرت انگیز معجزہ

کیپ ٹاون (پی این آئی) انسانی تاریخ کا سب سے حیرت انگیز معجزہ، خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش، جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ خاتون پہلے بھی جڑواں بچوں کو جنم دے چکی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں ایک خاتون […]

نئے بجٹ میں بھاری ٹیکس، پاکستان نے آئی ایم ایف کا دباؤ قبول کرنے سے انکا رکر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے نئے مالی سال میں لگائے جانے والے ٹیکسوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان […]