کھربوں روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور، آئی ایم ایف کی شرائط ماننے سے بھی انکار

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری اور شرح نمو مقرر کردی ہے، آئندہ مالی سال کیلئے وفاق اور صوبوں کیلئے مجموعی ترقیاتی 2102ارب منظور کیا گیاہے،جبکہ شرح نمو 4.8 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ […]

وزیراعلی پنجاب نے سی ایم پیکج برائے بحالی روڈزکی منظوری دیدی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب نے سی ایم پیکیج برائے بحالی روڈزکی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کو مکمل طور پر بحال کیا جائے گا،وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہروں اور دیہات کی سڑکوں کو بحال […]

فاروق ستار کی سی ٹی ڈی حکام کے سامنے پیشی ، را سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں سے رابطے کے الزام کی تردیدکر دی

کراچی (آئی این پی)سابق ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے را سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں سے رابطے کے الزام میں سی ٹی ڈی میں پیش ہوکر عائد الزامات کی تردید کردی،نجی ٹی وی کے مطابق راسے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں سے رابطے […]

کراچی میں گرفتار ملزمان نے سی ٹی ڈی کے سامنے ڈاکٹر فاروق ستار کا نام لے دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں گزشتہ سالوں میں ہونے والی وارداتوں میں گرفتار ہونے والے ملزمان نے ایم کیو ایم سے وابستگی تسلیم کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا نام لے دیا ہے، ڈاکٹر فاروق ستار کو اسی حوالے سے سوال جواب کے لیے […]

ایک اور مالیاتی اسکینڈل؟ کورونا ریلیف پیکج پر آڈیٹر جنرل کی رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) رنگ روڈ کے بعد کیا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ایک نیا مالیاتی اسکینڈل سامنے آنے والا ہے، کورونا ریلیف پیکج کے حوالے سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے بہت سے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ اس حوالے […]

کوروناکی وجہ سےملنے والے پیسے پر حکومت اترا رہی ہے،کورونا کے باعث بھارت اور بنگلا دیش سے گارمنٹس کے آرڈر یہاں آئے اور برآمدات بڑھ گئيں جسے یہ اپنی پالیسی بتا رہے ہيں، مولانا فضل الرحمان

بھکر(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ کورونا کی برکت سے حکومت کے پاس کچھ پیسے آئے ہیں جس پر یہ اِترا رہے ہيں۔بھکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معاشی […]

مشرف نےملک دشمن پالیسی بنائی تھی ، اب پینٹاگون بھی کہتا ہے کہ۔۔۔۔

بھکر(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے خود عزت نفس کا سودا کیا ،مدارس دینیہ کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ، اے پی سی کا مقصد مدارس کے خلاف سازشوں کو […]

انسداد دہشت ادارے نے فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ کو طلب کر لیا

کراچی(آن لائن)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ کو طلب کرلیا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے فاروق ستار کو آج طلبی کا نوٹس جاری کردیا، […]

صوبائی حکومت پرپانی چوری کرنے والے وڈیروں کی سرپرستی کا الزام عائد کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صوبوں میں پانی کی تقسیم پر سیاست کرنے والے حقائق کے منافی باتیں کر رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ سندھ کی حکومت پانی چوری کرنے والے وڈیروں کی […]

پیپلزپارٹی نے ابھی احتساب دیکھا نہیں، حتساب ہوا تو ان کا کوئی لیڈر باہر نہیں رہے گا، بلاول بھٹوکے بیانات کے پیچھے کوئی سکیم ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی جاری

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پیپلزپارٹی سے جنگ لڑنا نہیں، ہمارا ہدف عمران خان ہے، سات ماہ کی جدوجہد کے بعد جب حکومت کے خلاف گول کرنے پہنچے تو پیپلزپارٹی نے ٹائم […]

سینکڑوں کلو میٹر شاہراہوں اور ڈیموں کے بڑے منصوبوں کی منظور ی دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایکنک اجلاس میں انفرا اسٹرکچر اور ڈیموں کے بڑے منصوبے منظور کر لئے گئے،تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی صدارت میں ہونے والے ایکنک اجلاس میں وفاقی وزرا، معاونین اور مشیروں سمیت وزارتوں کے اعلی […]