جولائی سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے اگلے ماہ جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، آئی ایم ایف نے آئندہ سال میں پٹرولیم لیوی کا ہدف 600 ارب روپے رکھنے کا مطالبہ کیا ہے، جس […]

وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین 11جون کو اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گے ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ،بجٹ کا کل حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، معیشت کا […]

پیپلزپارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچا، اپوزیشن لیڈر

ملتان(آئی این پی ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچا، پی ڈی ایم چھوڑنے والوں کے لئے راستے بند نہیں کئے، پیپلزپارٹی واپس آناچاہتی ہے تو راستے کھلے ہیں،اجتماعی استعفے […]

پی ایس ایل 6، بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، شیڈول جاری

ابوظہبی(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ 20 میچز 9سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، جس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم 25 جون کو مانچسٹر […]

پیپلزپارٹی نے اعتماد توڑا، وہ بحال کرے ورنہ راہیں جداہی ہیں، شاہدخاقان عباسی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم میں واپس لانے کی کوئی کوشش نہیں کی جارہی ہے،جس نے اعتماد توڑا ہے وہ […]

پیپلزپارٹی کی سیاسی حیثیت کوچیلنج نہیں کیا ، حکومت کے خلاف تمام سیاسی قیادت کو ایک پیج پر اکٹھا ہونا ہو گا، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(آئی این پی )چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص معاشی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے حکمران طبقہ ملک وقوم کیلئے زہر قاتل بن چکا ہے ،ان سے فوری […]

کراچی کی تاجر برادری کا کاروبار کے اوقات بڑھانے کا مطالبہ، سندھ حکومت کو 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی

کراچی (آئی این پی)کرونا پابندیوں سے مشکلات کا شکار کراچی کی تاجر برادری نے صوبائی حکومت کو 72گھنٹوں کا وقت دیدیا، تاجر رہنمائوں نے الزام عائد کیا کہ سرینا موبائل مارکیٹ کو ڈی سیل کرنے کیلئے ایک کروڑ روپے رشوت دی،تفصیلات کے مطابق شہر قائد […]

پیپلزپارٹی کی سندھ سے چھٹی، صوبے میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں سرینا موبائل مارکیٹ کو ڈی سیل کرنے کیلئے 1 کروڑ روپے رشوت دیے جانے کا انکشاف ہوگیا تفصیلات کے مطابق تاجر برادری نے ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرینا موبائل مارکیٹ کو […]

کس صحافی کا نام بلیک لسٹ میں؟ حامد میر کے کیپیٹل ٹاک سے متعلق شیخ رشید نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کسی صحافی کانام فی الحال بلیک لسٹ میں نہیں آ رہا ہے اور نہ ہی ای سی ایل میں ، میرے پاس کسی کا کوئی کیس نہیں ہے ۔اسلام آباد میں میڈیا […]

آئی ایم ایف سے قرضے لیکر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دینا خطرناک ہے، سرکاری ادارے تنخواہیں اور پینشن دینے کے قابل نہیں، چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے لیکر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دینا خطرناک ہے ، خیبرپختونخوا کے سرکاری ادارے تنخواہیں اور پینشن دینے کے قابل نہیں،صوبے میں سرکاری اداروں میں لوگوں […]

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہونگی؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے […]