’آئی ایم ایف کی تجویز پر کرنسی کی قدر کم کرنا پڑی‘ وزیر خزانہ نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ تیل صاف کرنے والے کارخانے پاکستان میں توانائی کی سلامتی کیلئے ستون کی حیثیت رکھتے ہیں، جدیدیت، ماحولیات دوستی پاکستان کی تمام آئل ریفائنریز کی مشترکہ خصوصیت ہونا چاہیے۔وہ منگل کویہاں اپنی زیرصدارت […]

مولانا فضل الرحمن کی موجودگی میں پیپلز پارٹی کارکنان کی جے یوآئی میں شمولیت

پشاور(آن لائن)امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان و سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے جے یوآئی پی کے 77 سٹی پشاور کے امیر مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ و جنرل سیکرٹری حاجی محمد سعید کی کاوشوں سے پی کے 77 میں جمعیت میں خاندانوں […]

سندھ میں جو پیسہ دیتے ہیں وہ لانچوں سے باہر چلا جاتا ہے اور دبئی سے برآمد ہوتا ہے، فواد چوہدری کے پیپلز پارٹی پر وار

کراچی (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو پیسہ سندھ میں دیتے ہیں وہ لانچوں سے باہر چلا جاتا ہے اور دبئی سے برآمد ہوتا ہے، یہ ضروری ہے جو پیسہ حکومت سندھ کو دیں اس […]

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہور آمد اور قیام کو حکومت مخالف سرگرمیوں بالخصوص اپوزیشن کی نئی صف بندی کے حوالے سے انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق زرداری حکومت مخالف تمام […]

ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج ، پی ایم اے کیخلاف نعرے بازی کی

کراچی (آئی این پی)سندھ کے ینگ ڈاکٹرز این ایل ای ٹیسٹ اور پاکستان میڈیکل کمیشن کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے، بازوں پر کالی پٹیاں باندھ کر یوم سیاہ منایانجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں پاکستان میڈیکل کمیشن کیخلاف ڈاکٹروں نے یوم […]

پامی کی جنرل کونسل کا اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس ، پی ایم سی کے تعلیم دشمن اقداما ت کی مذمت ،بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) پامی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن کی قیادت میں پامی کی جنرل باڈی کا اجلاس ہفتہ کو اسلام آباد میں ایک مقامی ہوٹل میں ہوا، جس میں اسلام آباد ، کے پی کے، سندھ ، بلوچستان اور پنجاب […]

آئی ایم ایف اور ہماری منزل ایک ہی ہے، وفاقی وزیر کے اعتراف نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بیرونی قرضوں کی مد میں سالانہ 10 سے 12 ارب ڈالرز وصول کر رہا ہے، آئی ایم ایف اور ہماری منزل ایک ہی ہے، وفاقی وزیر عمر ایوب نے اعتراف کر لیا- تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے معاشی […]

مسلم لائرز فورم کے صدر و ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن شجاع حیدر لودھی ایڈووکیٹ پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل ہو گئے

میرپور (پی این آئی) مسلم لائرز فورم ضلع کے صدر و ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن شجاع حیدر لودھی ایڈووکیٹ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے کر لودھی برادران کے ہمراہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں پی ٹی آئی کشمیر میں […]

بیرسٹر سلطان میڈیا سیل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر مرکزی کنونشن اور بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) بی ایم ٹی کے زیر اہتمام پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد گلبرگ میں بیرسٹر سلطان میڈیا سیل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر مرکزی کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پی […]

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی تگڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کا سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل

کراچی (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے حکمراں جماعت کی بڑی وکٹ گرا لی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا لی ہے، تحریک […]

پاکستان کی جانب سے کڑی شرائط ماننے سے انکار، آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کو اگلی قسط کا حصول تاخیر کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ مذاکرات بغیر نتیجہ […]