کورونا سے جنگ،بالی ووڈ اداکار رشی کپوربھی میدان میں آگئے

ممبئی (پی این آئی) معروف بالی وڈ اسٹار رشی کپور نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں کی حفاظت سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔رشی کپور نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے نام ایک پیغام جاری کیا۔بھارتی اداکار نے ٹوئٹ […]

سکھرآنے والے زائرین میں سے 15 میں کوروناوائرس کی تصدیق،سندھ میں متاثرین کی کل تعداد267 ہو گئی

سکھر(ڈپی این آئی)تفتان بارڈرسے سکھرآئے مزید15 زائرین میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد267 ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اب تک تفتان بارڈر سے آئے 559 افراد […]

کرونا وائرس،بلوچستان میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

کرونا وائرس(پی ا ین آئی)بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سمیت تمام کاروباری مراکز بند رہیں گی ۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز سے نمٹنے اور مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے […]

کورونا وائرس،سابق آسٹریلوی کرکٹرشین وارن نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار […]

کورونا کا وار مسلسل جاری،اٹلی میں ایک دن کے اندر 627 ہلاکتیں، مریضوں کی مجموعی تعداد 47021 ہو گئی

اٹلی(پی این آئی) میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں 14.6 فی صد اضافہ ہوا ہے اور وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 47021 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں گزشتہ ماہ سے وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ […]

کرونا وائرس ،ملک بھر میں مریضوں کی مجموعی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کل پاکستان میں 55 افراد میں مہلک کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 15 ، اسلام آباد میں 2، پنجاب میں 18 ، بلوچستان میں 11 اور گلگت بلتستان میں 9 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی […]

کوروناوائرس سے متاثر افراد کا علاج کرنے سے انکارکرنے والے ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کردیے گئے

(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا کاعلاج کرنے سے انکار پر ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذہے، کورونا سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام […]

کورونا وائرس کا خدشہ: آمنہ شیخ نے بہترین مشورہ دیدیا

(پی این آئی)کووڈ-19 کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے دنیا بھر میں گھروں میں رہنے اور بلا ضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایت پر عمل کیا جارہا ہے اور اسی کے پیشِ نظر شوبز شخصیات بھی ان دنوں گھر میں موجود اپنی سرگرمیاں اپنے چاہنے […]

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کےباعث 2مریض ہلاک ہو گئے

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، اماراتی محکمہ صحت نے ملک میں وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، ہلاک ہونے والے دونوں مریض عمر رسیدہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق […]

کورونا فنڈ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کی مد میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ24 لاکھ 69 ہزارروپے کاٹے گئے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کٹوتی گریڈ […]

ضعیف شہریوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے حکومت نے کیا فیصلہ کر لیا ؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے 13 لاکھ پنشنرز کو ان کے واجبات گھروں کی دہلیز تک پہنچانے کااعلان کردیا۔پاکستان پوسٹ نے لاکھوں ضعیف شہریوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا۔مراد سعید نے کہا کہ وزیراعظم عمران […]