کورونا سے پریشان عوام کے لیے پریشان کن خبر,کراچی میں کانگو وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

کراچی (پی این آئی)جناح ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی۔ کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،ڈائریکٹر جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہاہے کہ متاثرہ شخص کی گوشت کی دکان ہے ،سول ہسپتال انتظامیہ نے 40 […]

اقوام متحدہ نے الرٹ جاری کر دیا, دنیا بھر میں اشیا ء خوردنوش مہنگی ہونے کا امکان

شکاگو(پی این آئی) اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2 لاکھ75 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بھی 11 ہزار ہو گئی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی عالمی سطح […]

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسز رپورٹ ،مجموعی تعداد 104 ہو گئی۔

بلوچستان (پی این آئی)میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی۔چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کے مزید […]

سفارتی اہلکار میں کورونا وائرس کی موجودگی ,امریکی سفارتخانے نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی سفارتخانے نے سفارتکار میں کورونا وائرس سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا،امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سفارتی اہلکار میں کورونا وائرس کی موجودگی کی رپورٹس سے آگاہ ہیں،اہلکار کا نام اور دیگر معلومات پرائیویسی پالیسی کے تحت ظاہرنہیں کرسکتے۔امریکی سفارتخانے […]

تمام بین الاقوامی پروازوں پر پابندی،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نےاعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے ترجمان عبداللہ خان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان کی ہدایت پر پی آئی اے نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی ہیں ۔ پابندی کا اطلاق آج رات […]

کورونا وائرس کا خدشہ،آرمی چیف کا پاک فوج کواہم حکم جاری

راولپنڈی(پی این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے چیف آرف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے فوج کو سول انتظامیہ کی امداد تیز کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔احکامات جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم […]

امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر پاکستانی مارکیٹس سے دوائیں غائب،حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی) سرجیکل ماسکس، سینیٹائزرز کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد سے پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے امراض کی دوائیں بھی غائب ہوگئیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں نے مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے […]

کورونا وائرس کا خدشہ،پی سی بی کےتمام ملازمین کو نیا ہدایت نامہ جاری

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام ملازمین کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔پی سی بی کے ہدایت نامے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دفاتر میں ضروری افراد کی حاضری ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر امریکی سفارتکار میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی) ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران امریکی سفارتکار میں کورونا کی علامات پائی گئیں۔محکمہ صحت کی دستاویزات کے مطابق دوحا کی پرواز کیو آر 632 سے آباد آباد پہنچنے والے امریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا […]

علی بابا کے مالک کی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے لئے اہم اعلان

چین(پی این آئی) ۔چین کے بعد اب دیگر ممالک میں بھی کورونا وائرس بہت زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے بعد امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسی دوران معروف چینی ملٹی نیشنل کمپنی علی بابا کے مالک نے پاکستان سمیت ایشیاء کے دیگر […]

کورونا وائرس،سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کراچی میں مفت ٹیسٹ کی سہولت دستیاب

کراچی(پی این آئی)سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی مفت سہولت دستیاب ہے۔ترجمان ایس آئی یو ٹی کے مطابق یہ سہولت 24 گھنٹے مفت فراہم کی جارہی ہے جب کہ اسپتال میں آئسولیشن وارڈ اور اسکریننگ […]