اٹلی کے بعدسعودی عرب میں کورونا نے تباہی مچا دی,چند گھنٹوں میں مزید 48 افراد میں کورونا کی تشخیص

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کا جن بے قابو ہو گیا۔ صرف دو روز میں ہی کورونا کے 100سے زائد مریض سامنے آ گئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے تھوڑی دیر قبل بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے […]

ٹارزن کی واپسی ؟؟؟شہباز شریف آج رات پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں موجودہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی آج رات وطن واپسی کا امکان ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف آج رات پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔مریم اورنگزیب […]

اٹلی کی 95سالہ مریضہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

اٹلی(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اب دنیا بھر میں اپنی تباہی مچا دی ہے۔اٹلی کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ ہلاکتیں دیکھنے میں آئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق […]

ووہان پولیس کورونا کی پیشگی اطلاع دینے والے ڈاکٹر کے اہلخانہ سے شرمندہ

ووہان (پی این آئی ) ووہان پولیس نے کورونا سے پیشگی خبردار کرنے والے چینی لِی ڈاکٹر کے اہلخانہ سے معذرت کر لی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر لی نے گزشتہ برس دسمبر میں اپنے ساتھی ڈاکٹروں کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے متعلق تنبیہ کرنے کی […]

کورونا کا خدشہ، شوبز ستارے بھی بول پڑے عوام کے نام پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف شوبز ستارے اور گلوکار بھی سامنےآگئے۔گلوکار جواد احمد، حمیرا ارشد، فخر عالم و دیگر نے عوام کے نام اپنے پیغام جاری کردیے۔جواد احمد نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ امیر اور جاگیردار اپنے اثاثوں کا چھوٹا سا حصہ […]

پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے کی کوششیں کامیاب ,پمزاسپتال میں زیرعلاج ایک اور مریض صحتیاب

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں جہاں آئے روز کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں وہیں کورونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی اچھی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے کی ایک اور بڑی کامیابی سامنے آئی ہے کورونا […]

کورونا کی جنگ،پاکستان میں کیسز کی کل تعداد 543 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 543 ہو گئی۔کورونا وائرس کے سندھ میں کُل کیسز 267، پنجاب اور بلوچستان میں 104، 104، خیبر پختون خوا میں 27، گلگت بلتستان میں 30، اسلام آباد میں 10 اور آزاد کشمیر […]

کورونا وائرس کا خدشہ، ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری

کراچی(پی این آئی)جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیشِ نظر ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے۔ عدالت کے حکم پر کراچی کی ملیر جیل سے مزید 107 قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔سپرنٹنڈنٹ ملیر ڈسٹرکٹ جیل کے مطابق […]

کورونا ایمرجنسی کے باوجود بعض دکانیں کھلنے پر نو ٹس کمشنر کراچی نے احکامات جاری کردیے۔

کراچی(پی این آئی)کمشنر کراچی نے شہر میں کورونا ایمرجنسی کے باوجود بعض دکانیں کھلنے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے فوری بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔کمشنرکراچی افتخار شلوانی کے ہدایت کی کہ جودکانیں کھلی ہیں وہ بند کردی جائیں ورنہ کارروائی ہوگی۔انہوں نے مزید […]

قرنطینہ سینٹر ے زائرین فرار،وائرس سے متاثرہ افراد بھی شامل پولیس اور رینجرز کا گھیراو،علاقے میں خوف وحراس پھیل گیا

سکھر(پی این آئی) سکھر میں موجود قرنطینہ سینٹر میں100 سے زیادہ زائرین وارڈ سے باہر آ گئے ہیں اور ان کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ ان میں کچھ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد بھی شامل ہیں۔زائرین نے کھانا نہ ملنے کی وجہ […]

دوستی ہو تو ایسی۔۔۔۔ کورونا پرکیسے قابو پایا؟ چینی ڈاکٹرز نے پاکستان کو طریقہ بتا دیا

لاہور (پی این آئی ) چائنا سے 200 ڈاکٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں،اور یہ وہ ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ووہان میں کرونا وائرس کا علاج کیا جہاں سے اصل میں یہ وائرس پھیلا تھا۔اب چائنا سے کورونا وائرس ختم ہو رہا ہے اور پچھلے دو […]