کورونا کی جنگ،پاکستان میں کیسز کی کل تعداد 543 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 543 ہو گئی۔کورونا وائرس کے سندھ میں کُل کیسز 267، پنجاب اور بلوچستان میں 104، 104، خیبر پختون خوا میں 27، گلگت بلتستان میں 30، اسلام آباد میں 10 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس اب تک سامنے آیا ہے۔اس وائرس نے ملک میں 3

افراد کی جان لی ہے جن میں خیبر پختون خوا کے 2 اور سندھ کا ایک مریض شامل ہے۔چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں کورونا کے مزید 12 کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 104 ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close