کورونا وائرس، ہلیر کلنٹن کی وقت پر ایکشن نہ لینے پر ٹرمپ انتظامیہ پر شدید تنقید

(پی این آئی)سابق خاتون اول اور ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما ہلیر کلنٹن نے کورونا وائرس کے بارے میں انٹیلی جنس رپورٹ ہونے کے باوجود وقت پر ایکشن نہ لینے پر ٹرمپ انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ جنوری میں پتا […]

کورونا وائرس کا خوف،ماہرہ خان نے قوم کے نام پیغام جاری کر دیا

(پی این آئی)ماہرہ خان نے بھی کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اپنے مداحوں اور پاکستانی قوم کے لیے اہم ویڈیو پیغام دے دیا۔پاکستان میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا […]

سابق کرکٹر ماجد حق بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آ گئے

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس نے یورپ کو تیزی سے لپیٹ میں لیا ہے۔ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کے ساتھ ساتھ اب کرکٹرز بھی اس عالمی وبا کی زد میں آرہے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کے سابق بولر ماجد حق کا کورونا […]

سرکاری دفاتر کی بندش میں توسیع کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری

(پی این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر سرکاری دفاتر کی بندش میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے انتظامی محکموں اور صوبہ بھر کے تمام تحصیل دفاتر اور ریونیو عدالتوں کو آئندہ احکامات تک […]

کورونا وائرس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟چینی ڈاکٹرز نے طریقہ بتا دیا

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ چائنہ کورونا وائرس سے نکل آیا ہے اور اب اٹلی اس کا نیا شکار ہے۔چائنا سے 200 ڈاکٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں،اور یہ وہ ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ووہان میں کرونا وائرس کا […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نےکوروناسے بچاؤ کیلئے اہم اعلان کر دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 22 مارچ کو ’جنتا کرفیو‘ کا اعلان کیا ہے۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دنیا کے 180 ممالک میں پھیل چکا ہے اور اب تک 11 ہزار سے زائد افراد […]

کرونا وائرس کا خوف،خیبرپختونخواہ حکومت نےکتنے دن کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا؟بڑی خبر

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر اتوار صبح 9 بجے سے 48 گھنٹوں کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے جس دوران صرف اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی کے حکومت […]

کورونا وائرس کا خطرہ،اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد(پی این آئی): کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ میڈیکل اسٹورز، ڈسپنسریز اور کلینکس پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹورز، بیکریز، آٹا چکی، تندوروں پربھی اطلاق نہیں ہو […]

کورونا بے قابو، ملک میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 650 سے بڑھ کر729 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 729 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ […]

بھارتی گلوکارہ بھی کورونا کی شکار،تشخیص کے بعد انہیں اور ان کی فیملی کو قرنطینہ میں رکھ دیا گیا

ممنئی(پی این آئی)بالی وڈ کی مشہور گلوکارہ کانیکا کپور میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہیں اور ان کی فیملی کو قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔ گلوکارہ حال ہی میں برطانیہ سے لوٹی ہیں جنہوں نے آئسولیشن میں رہنے […]

کورونا وائرس کے مزید 195 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 690 تک پہنچ گئی

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 690 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]