آزاد کشمیر حکومت نے ایڈونچر ٹورازم کے فروغ کیلئے بڑا سنگ میل عبور کر لیا، پاکستان پیراگلائیڈنگ ایسوسی ایشن اور محکمہ سیاحت کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

مظفرآباد /اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نے ایڈونچر ٹورازم کے فروغ کے حوالے سے بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔۔۔۔آزاد کشمیرکی خوبصورت اور دلفریب وادیوں کی فضاوں میں پیراگلائیڈنگ اور سکائی ڈائیونگ کی تربیت اور بین الاقوامی مقابلوں کے انعقاد کی راہ […]

وہ حلقہ جہاں پر تحریک انصاف کے درجن سے زائد امیدوار ایک دوسرے کیخلاف آگئے ، ٹکٹ کے حصول کیلئے مقابلہ جاری

مکوآنہ ( پی این آئی )فیصل آباد شہر کا صوبائی حلقہ پی پی112 موجودہ وقت انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے جہاں پر الیکشن سے قبل ہی تحریک انصاف کے درجن سے زائد امیدواروں کے درمیان پارٹی ٹکٹ کے لیے مقابلہ جاری ہے، تاہم اس […]

پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں اسلام آباد میں قتل اسامہ ستی کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

عدلیہ نے کسی شخص کو خوش نہیں کرنا بلکہ بلا خوف، انصاف پر مبنی فیصلے کرنے ہیں، چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کا جوڈیشل کانفرنس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجمو ں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ عدلیہ نے کسی شخص کو خوش نہیں کرنا بلکہ بلا خوف انصاف پر مبنی فیصلے کرنے ہیں۔ ہم نے اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا ہے اور اپنے […]

صدر آزاد کشمیر کا فارورڈ کہوٹہ میں یونیورسٹی کیلئے زمین مہیا کرنے اور سی ایم ایچ ہسپتال کی تعمیر کیلئے بات کرنے کا اعلان

باغ(پی آئی ڈی)صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاکہ فارورڈ کہوٹہ میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے زمین مہیا کی جائے اس کے لیے ایچ ای سی کے چیئرمین سے میں خود بات کروں گا جبکہ اسی طرح […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود و چانسلر آزاد کشمیر یونیورسٹیز کی سربراہی میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور آزاد کشمیر کی سرکاری جامعات کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزکی سربراہی میں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور آزادکشمیر کی سرکاری جامعات کی مشترکہ میٹنگ کاانعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر میٹنگ […]

مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی ساتویں برسی آج منائی جا رہی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی مجاہد اول کی قبر پر حاضری اور خراج عقیدت

باغ (آئی اے اعوان) سابق صدر ریاست و وزیر اعظم مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی ساتویں برسی۔ریاست کی تمام جماعتوں کے مرکزی قائدین مجاہد اول کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے غازی آباد پہنچ گئے۔سیاسی قائدین اور کارکنان نے مجاہد اول کی قبر […]

پہلی ڈیجیٹل مر دم شماری ،ساتویں خانہ و مردم شماری 2022 کی آگاہی ، مظفرآباد میں ورکشاپ کا انعقاد، چیف سیکرٹری سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مر دم شماری جبکہ ساتویں خانہ و مردم شماری 2022 کی آگاہی اور حساسیت کے سلسلے میں آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں ادارہ شماریات پاکستان کے زیراہتمام ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں چیف سیکرٹری آزادکشمیر […]

پریڈ گراؤنڈ کا جلسہ، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی آزاد کشمیر بلوچ سے قافلے کی قیادت کریں گے

بلوچ (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ آج کا امر بالمعروف جلسہ تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا۔وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں کشمیری عوام آج کے جلسے میں […]

آزاد کشمیر، پی ٹی آئی وزیر کے چچازاد عبدالناصر خان پیپلز پارٹی میں شامل، جیالے بن گئے

 اسلام آباد/کراچی (پی این آئی) ایل اے 45 وادی-6کی نشست پر۔ وادی-6 سے آزادکشمیر کے پہلے وزیر اعظم خان عبدالحمید خان کے پوتے اور آزادکشمیر حکومت کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان کے کزن خان عبدالناصر خان جو الیکشن 2021 میں بطور آزاد امیدوار چند سو […]

5 وزراء سمیت 150 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی گئی، حماد اظہر ، نور الحق قادری ، فرخ حبیب ، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا ، عامرلیاقت، صداقت عباسی شامل

اسلام آباد ( پی این آئی)جائیداد اور ذاتی مال و دولت پر مشتمل اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف ایکشن شروع کر دیا ہے، پہلے مرحلے میںالیکشن کمیشن نے 150 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل […]