مظفر آباد، وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر خواجہ مختار احمد کی ملاقات، ڈڈیال کیمپس اور عباسپور کیمپس قائم کرنے اور حویلی کیمپس کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر خواجہ مختار احمد نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزراء حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور چوہدری اظہر صادق ،سابق مشیر سردار امجد یوسف ، وائس چانسلر مسٹ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے اعزاز میں سردار امجد یوسف کا عشائیہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار امجد یوسف نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔عشائیے میں ملک کے نامور صحافیوں ،اینکر پرسنز نے شرکت کی جن میں ابصار عالم ،مختار عباس ،غریدہ […]

شہری حقوق اور آزادیوں کے تحفظ کیلئے آزاد اور خود مختار عدلیہ کا وجود لازمی تقاضا ہے، سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نئے عدالتی سال 2023-24 کی تقریب سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا خطاب۔نئے عدالتی سال کی تقریب میں جسٹس خواجہ محمد نسیم سینئر جج سپریم کورٹ، جسٹس رضا علی خان جج سپریم کورٹ، خواجہ […]

حکومت کی تین نکاتی حکمت عملی مسئلہ کشمیر، تعمیر وترقی اور گڈ گورننس سے منسلک اقدامات کو عوام تک پہنچانے کیلیے محکمہ اطلاعات اپنے کام میں تسلسل کو برقرار رکھے، معاون خصوصی چوہدری رفیق نیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چودھری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ تشہیر کے جدید ذرائع کو استعما ل میں لا کر ایک طرف تعمیری اور ترقیاتی اقدامات کو اجاگر کیا جا سکتا ہے جبکہ دوسری […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کادورہ باغ آزادکشمیر کے دوران ایم ٹی بی سی کے تعلیمی منصوبے ہیڈسٹارٹ سکول کا دورہ

باغ(آئی اے اعوان )صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےدورہ باغ آزادکشمیر کے دوران ایم ٹی بی سی کے تعلیمی منصوبے ہیڈسٹارٹ سکول کا دورہ کیا ہیڈ سٹارٹ سکول کے مختلف شعبوں کا معائنہ کے دوران صدر آزادکشمیر نے ادارے میں جدید تعلیمی سہولیات […]

آزاد کشمیر، محکمہ اطلاعات کا حکومت کی تشہیری مہم میں اہم کردار ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیر کا اطلاعات کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ماحولیات و سمال انڈسٹریز چودھری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ تشہیر کے جدید ذرائع کو استعما ل میں لا کر ایک طرف تعمیری اور ترقیاتی اقدامات کو اجاگر کیا جا سکتا ہے جبکہ […]

کشمیر کی تحریک آزاد کمزور نہیں ہونے دیں گے، نیلہ بٹ میں راجہ فاروق حیدر، چوہدری یاسین، سردار عتیق،یوسف نسیم، محمود ساغر کا خطاب

باغ (پی آئی ڈی) سابق وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہپندرھویں ترمیم کا مسودہ فوری واپس لیا جائے آزاد کشمیر کی عوام کے حقوق کا سودا کسی کو نہیں کرنے دیں گے۔ پندرھویں ترمیم […]

ریاست کی وحدت اور آزاد کشمیر کی داخلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، آزاد کشمیر کی سیاسی، حریت قیادت کا حکومت پاکستان سے پندرہویں آئینی ترمیم کا مسودہ واپس لینے کا مطالبہ

مظفرآباد ،نیلہ بٹ (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی سیاسی اور حریت قیادت نے حکومت پاکستان سے پندرہویں آئینی ترمیم کا مسودہ واپس لینے کامطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریاست کی وحدت اور آزاد کشمیر کی داخلی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں […]

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پبلک سروس کمیشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے وفد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر چیئرمین پبلک سروس کمیشن ائیر مارشل (ر) مسعود اختر […]

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تباہ کن باؤلنگ، سہنسہ سے مختلف سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں حاصل کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تباہ کن باؤلنگ سہنسہ سے مختلف سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں حاصل کر لی۔ سابق ممبر کشمیر کونسل چوہدری یعقوب کے بھائی لالہ قدر زمان، وزیر حکومت راجہ نصیرکے دست راس غفور جاوید، سابق تحصیل […]

مسلم کانفرنس شہیدوں اور غازیوں کا قافلہ اور تحریک آزادی کشمیر کی بانی جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی علمبردار اور پاکستان و آزادکشمیر کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے۔ ان خیالات کااظہار ا نہوں نے گزشتہ […]