کشمیری اگر خود مختار ریاست بنانا چاہیں تو عمران خان نے انہیں یہ آپشن بھی دیا ہے ، بیرسٹر سلطان محمود کا سیمینار سے خطاب

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری اگر خودمختار ریاست بنانا چاہیں تو عمران خان نے انہیں یہ […]

کشمیر ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے اور اس کی تقسیم کشمیریوں کیلئے قابل قبول نہیں، سردار عتیق احمد خان

کوٹلی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ کشمیر ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے اور اس کی تقسیم کشمیریوں کے لیے قابل قبول نہیں۔ کشمیر کی آزادی اور اس کا الحاق پاکستان ہمارا جزو ایمان ہے۔ […]

مارکیٹس اور شادی ہالز کو ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے، محمد احمد وحید کاروبار جلد نہ کھولا گیا تو 80فیصد کاروباری ادارے مستقل بند ہو جائیں گے،شیخ جمشید

اسلام آباد ( پی این آئی)  مارکیٹس اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے کاروبار کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دی جائے کیونکہ کاروبار بند […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما انتقال کر گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے ہیں۔چوہدری احمد مختار مختلف ادوار میں دفاع، پانی وبجلی اور تجارت کے وزیر رہ چکے ہیں۔انہوں نے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری […]

کتاب: جھوٹے روپ کے درشن، مصنف: راجہ انور، تبصرہ نگار: بریگیڈئر (ر) صولت رضا

ایک زمانہ تھا’ یونیورسٹی سے مراد صرف پنجاب یونیورسٹی تھی کم از کم صوبہ پنجاب میں یہی کیفیت تھی اور پنجاب یونیورسٹی کا نیو کیمپس الگ ہی منظر تھا۔ نہر کنارے واقع بار بار دیکھنے کی چیز تھی۔ سنگل سڑک نہر کے اس پار تھی۔ […]

عالمی یوم انسداد بد عنوانی، رشوت ستانی ، محکمہ اینٹی کریشن آزادکشمیر کے زیر اہتمام اولڈ سیکرٹریٹ تا آزادی چوک واک

مظفرآباد (پی آئی ڈی) عالمی یوم انسداد بد عنوانی، رشوت ستانی کے موقع پر محکمہ اینٹی کریشن آزادکشمیر کے زیر اہتمام اولڈ سیکرٹریٹ E بلا ک تا آزادی چوک واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن چوہدری مختاراحمد، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن […]

پونچھ یونیورسٹی کے لئے7 ارب روپے سے زائد کے میگا پروجیکٹس کا افتتاح اور سنگ بنیاد، آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے جامعہ پونچھ چھوٹا گلہ کیمپس کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پونچھ یونیورسٹی کے لئے سات ارب روپے سے زائد کے میگا پروجیکٹس کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پرصدر آزاد جموں وکشمیر […]

سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی ہے، مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح کے موقع پر صدر آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں و کشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے آج بے حد خوشی ہے کہ آج ہم آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح کر […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے احکامات کی روشنی میںسوشل، ڈیجیٹل، الیکٹرانک میڈیا کی مؤثر مانیٹرنگ کا نظام قائم کر نے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کے احکامات کی روشنی میں سوشل،ڈیجیٹل اور الیکٹرانک میڈیا کی مانیٹرنگ کے حوالہ سے ڈائریکٹر اطلاعات امجد حسین منہاس کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کے ڈویژنل و ضلعی افسران کا اجلاس نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس […]

ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ پر نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کی جانب سے انکے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد

مظفرآباد(پی آئی ڈی)ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہرا قبال کی ریٹائرمنٹ پرنظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کی جانب سے انکے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزاد، سیکرٹری سیرا ظفر نبی بٹ، سابق سیکرٹریز حکومت سیدظہور الحسن گیلانی،راجہ […]

پی ٹی آئی نے بڑی وکٹیں اڑا لیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان سے ممبر پنجاب بارکونسل بابر وحید نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چوہدری بابر وحید ایڈوکیٹ نے وکلاء کی بڑی تعداد کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت حاصل کرلی۔شمولیت اختیار […]