جنرل الیکشن میں کتنی تاخیر ہوسکتی ہے؟ خورشید شاہ کا نیابیان آگیا
اسلام آباد (پی این آئی) رہنما پی پی خورشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں 8 سے 9 ماہ کی تاخیر ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہوں، لیکن وزیراعظم […]