بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن شازیہ مری کے گھر سے 97ارب روپے کی خطیر رقم برآمد ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رہنماء، چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور سابق رکن سندھ اسمبلی شازیہ مری بھی فیک نیوز کا نشانہ بن گئیں۔شازیہ مری کے متعلق سوشل میڈیا پر ایک من گھڑت خبر پھیلائی جا رہی ہے۔ جس میں […]

مسلم لیگ (ن) نے بھی عمران خان کیساتھ احتجاج میں شریک ہونے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن مؤخر ہوئے تو احتجاج کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ بھی کھڑے ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یقین ہے الیکشن آئندہ سال فروری تک ہو […]

نگراں حکومت کو کیا مشورہ دیا ہے،رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب تکلیف ہے تنگی ہے، نگراں حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں کو اقساط میں کیا جائے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے […]

تحریک انصاف کے اہم سینئر رہنما اچانک منظر عام پر آ گئے

اسلام آباد (پی ای آئی )پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ 9 مئی کے واقعات کے بعد منظر عام پر آ گئے۔ جلاؤ گھیراؤ کے الزام سے متعلق وارنٹ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ حلیم عادل شیخ نے درخواست […]

عام انتخابات فروری میں ہوں گے، رانا ثنااللہ نے الیکشن کمیشن کو یاد دلا دیا

لاہور(آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ آئین اسمبلی تحلیل ہونے […]

اگر ایک وزیراعظم کا تعلق پی ایم ایل این سے تھا تو وہ پی ایم ایل این کی حکومت نہیں تھی، پی ڈی ایم کی حکومت کمپرومائز کی حکومت تھی، سینیٹر عرفان صدیقی نے دلائل کا انبار لگا دیا

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اتحادی ایک خاص وقت کے لئے ملتے ہیں اور اسکے بعد جب انتخابات کا میدان سجتا ہے تو سبھی اپنے اپنے منشور اور بیانیہ کے مطابق انتخابات لڑتے ہیں، پاکستان […]

بجلی کے بلوں پر احتجاج کا فسادات میں تبدیل ہو جانے کے خدشے کا اظہار کر دیا گیا

کراچی(انٹرنیوز)سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے۔کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

بجلی کےفی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویز دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے بجلی کےفی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویزدے دیپیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کر سکتی تھی لیکن نہیں ہوسکا، […]

کس کس کی باری آ گئی؟ الیکشن کمیشن نے دو مزید سیاسی جماعتوں کو مشاورت کیلئے بلالیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)انتخابی روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور جماعت اسلامی کو بھی مشاورت کے لیے بلالیا۔ الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور کنوینئیر ایم کیو […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات، بھارت کے غیر قانونی قبضے کے شکار مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر،پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد یاسین،موسٹ سینئر وزیر،وزیر خزانہ کرنل(ر) وقار نور اور […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، کون کون سی جماعت شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ای سی پی آئندہ عام انتخابات کے روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے علیحدہ علیحدہ مشاورت کرنے کی حکمت […]