قومی اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل کی خبروں پر وفاقی وزیر اطلاعات کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ٹوئٹرپر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ک قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک […]

دلبرداشتہ ہوکر شاہد خاقان عباسی نے سیاسی مستقبل سے متعلق بڑافیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا عندیہ دے دیا،میں ایسے نظام کا حصہ نہیں بننا چاہتا،شاید باہر رہ کر اس سے بہتر کام کر لوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ ن […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ سینئر صحافی انصار عباسی کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ موجودہ حکومت اگست میں اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے اور اس وقت نگران حکومت کیلئے سنجیدہ بات چیت جاری ہے کہ نگران وزیراعظم کوئی انتظامی یا سیاسی بیگ گراونڈ کا ہو گا […]

پرویز خٹک نے اپنی سیاسی جماعت کا نام اور پرچم کا انتخاب کرلیا

پشاور (پی این آئی) پرویزخٹک نے اپنی سیاسی جماعت کے نام اور جھنڈے کا انتخاب کرلیا۔ سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے اپنی الگ جماعت کے قیام کے سلسلے میں اسلام آباد اور پشاور میں اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]

آصف زرداری اور وزیراعظم کا کسے نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں […]

سراج الحق نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

لاہور(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں، حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے۔سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو […]

زرداری، شہباز ملاقات میں نگران وزیر اعظم کا نام فائنل

لاہور(آئی این پی) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں وزیراعظم لانے […]

فضل الرحمان کے بعد پی ڈی ایم کی ایک اور جماعت کا دبئی ملاقاتوں پر تحفظات کا اظہار

لاہور( آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بعد اتحاد میں شامل ایک اور جماعت نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی دبئی انفرادی سطح پر ملاقاتوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے وزیر […]

پی ٹی آئی حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل تھی، محمد زبیر کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق اگر تحریک انصاف حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل ہو جاتی۔       تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے گفتگو […]

ق لیگ نے ن لیگ کیساتھ 15سے 20نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ 15سے 20 سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ کریں گے، آگے چل کر استحکام پاکستان پارٹی سے بھی ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے۔       چودھری […]

ریحام خان نے کہاں سے سیاست کی ٹیسٹ اننگز کھیلنے کا اعلان کر دیا؟بڑی خبر

کراچی (پی این آئی) معروف سابق ٹی وی اینکر اور سول سوسائٹی کی رہنما ریحام خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جن میں موروثیت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی […]