ریحام خان نے کہاں سے سیاست کی ٹیسٹ اننگز کھیلنے کا اعلان کر دیا؟بڑی خبر

کراچی (پی این آئی) معروف سابق ٹی وی اینکر اور سول سوسائٹی کی رہنما ریحام خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جن میں موروثیت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی […]

سیاست چند خاندانوں کے گرد گھومتی ہے، فیصلے ملک سے باہر ہوتے ہیں، سراج الحق نے سچی بات کہہ دی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار کی بندربانٹ، ایک دوسرے کو راضی کرنے کی بجائے غریبوں کے مسائل حل کیے جائیں۔ مہنگائی کے خلاف دھرنے دینے والے آج خاموش ہیں، 13سیاسی جماعتیں 15مہینوں میں ایک شعبے میں بھی بہتری […]

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے مظفرآباد میں سپیکرز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے جذبات کو شکست نہیں دے سکتا۔مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے مظفرآباد میں سپیکرز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ یاسین ملک کے […]

نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ناراض مولانا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔     نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو دبئی مدعو کر لیا ہے۔نوازشریف ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کریں گے اور دبئی […]

جنرل فیض نے مولانا فضل الرحمٰن کو کیا پیشکش کی تھی جو انہوں نے ٹھکرا دی؟ خود ہی بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے ملاقات میں کہا میں آپ کو سینیٹ کا رکن اور پھر چیئرمین دیکھنا چاہتا […]

کراچی بدل رہا ہے، حکومت نے الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کر دیا

کراچی ( پی این آئی ) سندھ حکومت نے کراچی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ آج الیکٹرک بسیں روڈ پر آجائیں گی، کراچی پاکستان کا […]

عام انتخابات اکتوبر کی بجائے کب ہوں گے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے 8 سے 10 اگست تک اسمبلیاں تحلیل ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔       تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے 8 سے 10 اگست […]

عمران خان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان ملاقات میں کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی سے زمان پارک میں ملاقات کی، جس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ قرض معاہدے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایم ایف کا وفد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد […]

مقبوضہ کشمیر کا نوجوان اب بھی تحریک آزادی کا محور و مرکز ہے، اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی برہان وانی کی برسی پر وفود سے گفتگو

راولاکوٹ /ہجیرہ (پی این آئی) اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا نوجوان اب بھی تحریک آزادی کا محور و مرکز ہے ہندوستان نوجوانوں کے جذبات کو شکست نہیں دے سکتا۔ مقبوضہ کشمیر میں […]

آئی ایم ایف ٹیم پی ٹی آئی سے کیوں ملاقات کر رہی ہے؟ حکومت نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکی نالائق ٹیم آج آئی ایم ایف پروگرام پر کوئی نئی سازش نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے کو آرڈینیٹیر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے حماد […]

پرویز خٹک کو کتنے رہنمائوں کی حمایت حاصل ہے، سیاسی مستقبل سے متعلق بڑا اعلان متوقع، پریس کانفرنس کب کریں گے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سیاسی مستقبل کا فیصلہ تین چار دنوں میں کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پرویز خٹک کا ساتھ دینے کے لئے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے کئی ایم این ایز اور ایم پی ایز […]