گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ نمبر گیم شروع ہوگئی ، کس کو اکثریت حاصل ہے؟

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 رکنی ایوان میں 17کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نمبر گیم شروع ہوگیا ہے ۔پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی حاجی گلبر خان نے 3 ناراض ارکان کو ساتھ ملانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کی اسمبلی رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے خالد خورشید کی اسمبلی رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا تھا۔ ان […]

قومی اسمبلی کی تحلیل کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

سکھر (پی این آئی) وفاقی وزیر خورشید شاہ نے عندیہ دیا ہے کہ 11 یا 12 تاریخ کو اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ معیشت تباہی کی طرف گامزن تھی، ہمیں مری ہوئی معیشت ملی، دنیا کی تاریخ میں یہ مثال نہیں […]

اقتدار میں آکر پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بتا دیا

دبئی (پی این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے اور ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی، اقتدار میں آکر مہنگائی کو ختم کرنا پہلی ترجیح ہے۔دبئی […]

بلاول بھٹو جاپان کے 4 روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان کی حکومت کی دعوت پر وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔ٹوکیو ائیرپورٹ پر جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑاور جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے بلاول بھٹو کا […]

فیاض الحسن چوہان کا چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر اب تک کا سنگین الزام

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے منفی مہم چلائی جا […]

سیاست کے بادشاہ آصف زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟ سیاسی میدان میں پھر ہلچل

کراچی (پی این آئی) سیاست کے بادشاہ آصف زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔گزشتہ کئی روز سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف و ان کی بیٹی مریم نواز اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو […]

سینئر تجزیہ کار نے ملک میں عام انتخابات کا انعقاد مشکوک قرار دیدیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئرتجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے کہ یہ بات تو کلیئر ہے کہ اسمبلیاں وقت پر تحلیل ہوں گی لیکن عام انتخابات کب ہونے ہیں اس بارے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ […]

آصف زرداری اور نوازشریف کی دبئی میں طویل ملاقات، بڑے فیصلوں کا امکان

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان طویل ملاقات میں سیاسی معاشی صورتحال سمیت انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان دبئی […]

آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے، کس سے ملاقات کرنے کا امکان ہے؟

دبئی (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے۔خیال رہے کہ ان دنوں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی دبئی میں موجود ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف […]

سابق وزیر اعلیٰ کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان، چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز سے ملاقات بھی کر لی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے، پیپلز پارٹی سے رابطوں کے بعد مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کر لی۔جام کمال کی مریم نواز سے ملاقات کے موقع […]