مئیر کراچی کے الیکشن میں شکست، جماعت اسلامی کا شکست قبول کرنے سے انکار، بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی کے میئر کراچی کا انتخاب ہارنے والے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے قبضہ کیا گیا مینڈیٹ قبول نہیں کریں گے، ہمارے 31 ارکان کو اغوا کیا ور خریدا گیا۔ حافظ نعیم الرحمان […]

مئیر کراچی کا انتخاب، نمبر گیم کی صورتحال بھی سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائدؒ کا میئر کون ہو گا، پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب یا جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان، فیصلہ کل (15 جون کو) ہو گا۔ کراچی کی سٹی کونسل کے 367 والے ایوان میں تاحال پیپلز پارٹی سب سے بڑی […]

الیکشن ہونے تک عمران خان اور بشریٰ بی بی کہاں ہوں گے؟ سینئر صحافی سلیم صافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) جب الیکشن ہوں گے تو عمران خان مع بشریٰ بی بی جیل میں ہوں گے اور کسی نہ کسی کیس میں سزا پانے کے بعد نااہل ہوچکے ہوں گے۔لوگ کچھ بھی کہیں لیکن عمران خان کے اگلے انتخابات میں دوبارہ […]

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا کیوں مشکل ہے؟ سینیٹر رضا ربانی نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ خطے کی صورتحال کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوگا، روس سے جو تیل آیا اس کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی […]

مئیر کراچی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے یوسی چئیرمین اسد زمان نے سندھ حکومت پر دبائو ڈالنے کا الزام عائد کر دیا، اپنے اغوا کے خدشہ کا اظہار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف یو سی چیئرمین اسد زمان کا ایک اور ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں یوسی چیئرمین نے تحریک انصاف کے حکم پر حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ دینے کے عزم کا اظہار کیا اور اسد زمان […]

نومنتخب ممبر اسمبلی سردار ضیاء القمر نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)نومنتخب ممبر اسمبلی سردارضیاء القمر نے حلف اٹھالیا، سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے سردارضیاء القمر سے حلف لیا۔ تقریب آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی میں منعقد ہوئی جس میں ممبران اسمبلی سید بازل علی نقوی، سردارجاوید ایوب، چوہدری عامر یاسین،پی پی کے […]

سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حویلی کہوٹہ کے مقام پر دو روزہ ٹورازم فیسٹول کا افتتاح کر دیا

حویلی کہوٹہ (پی آئی ڈی)وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد حلقہ انتخاب میں شاندار انٹری ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ میں پہلی بار ٹورازم فیسٹول کا انعقاد پر ہزاروں افراد کی شرکت، آزاد ریاست جموں […]

عمران خان کی نااہلی کا الیکشن سے کیا تعلق ہے؟ مصدق ملک نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی سے الیکشن کاکوئی تعلق نہیں، 190پاؤنڈ کے القادر ٹرسٹ کیس میں نااہلی سے بچنا بہت مشکل ہے، حکومتی جماعتوں نے […]

روسی تیل آتے ہی پیٹرول کتنا سستا ہوجائیگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کے کارگو کا جب تسلسل شروع ہوجائے گا تو پاکستان میں تیل 20 فیصد تک سستا ہوسکتا ہے، حکومت روس سے 20 فیصد رعایت پرسستا تیل خرید رہی ہے، […]

سیاست سے فوج کا کردار ختم کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیاست سے فوج کا کردار ختم کرنے کے لیے سول اداروں کو مضبوط کرنا ہوگا۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا ہے پیپلزپارٹی کی قیادت […]

خیبر سیاسی اتحاد کا گرینڈ جرگہ، عید الاضحیٰ کے موقع پر طورخم بارڈر دنبوں کی درآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) طورخم بارڈر پر دنبوں کی درآمد حوالے سے خیبر سیاسی اتحاد کے اہتمام گرینڈ جرگہ کا انعقاد بمقام ریلوے اسٹیشن گراونڈ میں ہوا جس میں لنڈی کوتل کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں و سرکردہ سیاسی مشران نے شرکت کی۔جرگے […]