شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ بھی کورونا میں مبتلا، “ان لوگوں کے لیے روتی ہوں جو ٹیسٹ بھی نہیں کرا سکتے” تہمینہ کا ٹویٹ

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ بھی کورونا میں مبتلا، “ان لوگوں کے لیے روتی ہوں جو ٹیسٹ بھی نہیں کرا سکتے”، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی عالمی وبا کورونا […]

بجٹ میں چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا نفاذ خوش آئند ہے بجلی کے بلوں کی طرز پر دکانوں کے تین ماہ کے کرائے حکومت ادا کرے

سلام آباد( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے دوسرا بجٹ پیش کر دیا ہے جو کہ کورونا زدہ ہے۔ کاروبار […]

سینئراینکر پرسن کامران خان نے مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ کو خوش آئندقرار دیدیا، کس چیز کی تعریف کر دی؟

کراچی (پی این آئی )اینکر پرسن کامران خان نے مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ کو خوش آئند قراردیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ آیا ہے ۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ دنیا طرح ہمارےکاروبار […]

کورونا کی وجہ سےسب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک کی فہرست جاری، چین کونسے نمبر پر ہے اور پاکستان کونسے نمبر پر ہے؟تفصیلات آگئیں

بیجنگ (پی این آئی) کورونا کی وبا دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہوئی اور اب پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ چین نے بہترین حکمت عملی اور عوام کے تعاون سے اس وبا پر بڑی حد تک قابو […]

لاک ڈاؤن کا حتمی فیصلہ ہو گیا ، اعلان کب کیا جائیگا؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ لاہور کے لاک ڈاؤن کا حتمی فیصلہ ہو گیا ہے ،کل این سی او سی کی میٹنگ ہے ،اُس میں ون تھرڈ لاہور کو لاک ڈاؤن کیا جائے گا ،لاہور کے […]

یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ۔۔۔ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برسلز(پی این آئی)یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ۔۔۔ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی… دنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز […]

کورونا کی دوسری لہر سے کیسے بچا سکتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق سامنے آگئی

برطانیہ (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر سے کیسے بچا سکتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق سامنے آگئی برطانوی سائنسدان کی شائع ہونے والی تحقیق میں یہ بات واضح کر دی گئی ہے کہ کورونا وائرس کی آنے والی دوسری اور تیسری لہر سے […]

کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے کامیاب علاج، پاکستان میں نیا کاروبار شرو ع ہو گیا، پلازمہ کا ایک بیگ کتنے لاکھ میں فروخت ہونے لگا؟ تفصیلات جاری

لاہور(پی این آئی)کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے کامیاب علاج، پاکستان میں نیا کاروبار شرو ع ہو گیا، پلازمہ کا ایک بیگ کتنے لاکھ میں فروخت ہونے لگا؟ تفصیلات جاری۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ایسی شکایت موصول ہو رہی تھیں جس میں بتایا جا رہا تھا […]

اگلے چند دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو جائیگا؟ سعودی عرب سے متعلق افسوسناک تفصیلات آگئیں

ریاض(پی این آئی) اگلے چند دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو جائیگا؟ سعودی عرب سے متعلق افسوسناک تفصیلات آگئیں۔سعودی مملکت میں عید الفطر کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں خوفناک رفتار سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ جس کے باعث سعودی حکومت کی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ مگر مزدور کی ماہانہ اجرت کتنی ہو گی؟ وزارت خزانہ نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ مگر مزدور کی ماہانہ اجرت کتنی ہو گی؟ وزارت خزانہ نے اعلان کر دیا۔۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے جب ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہیں کیا […]

برے وقت میں اچھی خبروں کا سلسلہ بھی جاری،ملک بھر میں کتنے ہزار کورونا کے مریض صحتیاب ہو گئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) برے وقت میں اچھی خبروں کا سلسلہ بھی جاری،ملک بھر میں کتنے ہزار کورونا کے مریض صحتیاب ہو گئے ؟ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 79 ہزار 798، جبکہ 50 ہزار 56 مریض مہلک وبا […]