کورونا کے خاتمےتک پاکستان میں 22 لاکھ اموات ہوچکی ہوں گی،بین الاقوامی ادارے کا خدشہ

ووہان(پی این آئی)دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا نے 15 جون کی دوپہر تک اگرچہ پاکستان میں ایک لاکھ 44 ہزار478 افراد کو متاثر کیا تھا اور اس سے محض 2729 اموات ہوئی تھیں۔تاہم برطانیہ کے معروف […]

چین میں کورونا کی ابتدا کب ہوئی؟ہارورڈ یونیورسٹی کے مطالعے نے دنیا کو حیران کر دیا

لاس اینجلس(پی این آئی)امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق پر تنقید کی جارہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس گذشتہ سال اگست کے اوائل سے ہی چینی شہر ووہان میں موجود ہوسکتا تھا۔رواں ماہ کے اوائل میں آنے والے ہارورڈ یونیورسٹی […]

ایک اور یورپی ملک نے عالمی وبا کورونا کو شکست دیدی، لاک ڈائون کو مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان

فرانس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام شہری کام پر واپس آ سکتے ہیں۔ریسٹورنٹ اور کیفے کو بھی آج سے […]

پلازمہ اور اینٹی باڈیز کیلئے انسانوں کی ضرورت نہیں ہو گی، پاکستان نے کمال کر دیا، چوہے اور خرگوش پر اینٹی باڈی ٹیسٹ تجربے کا آغاز

لاہور(پی این آئی) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز چوہے اور خرگوش پر اینٹی باڈی ٹیسٹ تجربے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے وائس چائنسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم نے اردوپوائنٹ لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید لہر کا خدشہ ، حکومت نے ہزاروں بیڈز کا انتظام شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر شدید ہونے کا خدشہ، حکومت نے 23000 بیڈز کا انتظام کرنا شروع کر دیا، زرتاج گل نے بتایا ہے کہ کورونا سے متاثر لوگوں کے لئے 23000 کے قریب بیڈز تیار ہو رہے ہیں جبکہ ملک […]

حکومت نےکورونا کنٹرول کرنے میں ناکامی کا اعتراف کر لیا ، یومیہ اموات کی تعداد میڈیا پر لائی جانیوالی اموات سے کہیں زیادہ قرار دیدی گئی،معروف سائنسدان ڈاکٹرعطاءالرحمان کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کورونا ٹاسک فورس کے چیئرمین اور معروف سائنسدان ڈاکٹرعطاءالرحمان نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں کہ کورونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے، کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد غلط بتائی جا رہی ہے، کورونا وائرس کی اکثر اموات […]

13 سے 16 اگست، پاکستان میں کورونا عروج پر ہوگا، 80 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ڈاؤ یونیورسٹی کی آن لائن نشست میں ماہرین کی گفتگو

کراچی(پی این آئی)13 سے 16 اگست، پاکستان میں کورونا عروج پر ہوگا، 80 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ڈاؤ یونیورسٹی کی آن لائن نشست میں ماہرین کی گفتگو۔پاکستان میں 13 سے 16 اگست کے دوران کورونا اپنے عروج پر ہوگا جس سے خدشہ ہے کہ […]

کورونا نے اپنی شکل تبدیل کر لی، نیا کورونا زیادہ آسانی سے انسانی خلیات میں جگہ بنا لیتا ہے، امریکی ماہرین کا خوفناک انکشاف

امریکا(پی این آئی)کورونا نے اپنی شکل تبدیل کر لی، نیا کورونا زیادہ آسانی سے انسانی خلیات میں جگہ بنا لیتا ہے، امریکی ماہرین کا خوفناک انکشاف، نئے کورونا وائرس نے اپنے اندر ایسی تبدیلیاں پیدا کرلی ہیں جو اسے آسانی سے انسانی خلیات کو متاثر […]

سکول کھولنا انتظامیہ کا کام ہے، عدلیہ کا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سکول کھولنے کے لیے نجی سکولوں کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پی این آئی)سکول کھولنا انتظامیہ کا کام ہے، عدلیہ کا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سکول کھولنے کے لیے نجی سکولوں کی درخواست مسترد،اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پرائیوٹ اسکول کھولنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس […]

آج رات 12 بجے سے شاہدرہ، شاد باغ، ہربرنس پورہ، گلبرگ کے کچھ علاقے نشتر ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن کی کچھ سوسائٹیز، والڈ سٹی، مزنگ کے علاقے بند

لاہور(پی این آئی):آج رات 12 بجے سے شاہدرہ، شاد باغ، ہربرنس پورہ، گلبرگ کے کچھ علاقے نشتر ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن کی کچھ سوسائٹیز، والڈ سٹی، مزنگ کے علاقے بند، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا کی روک تھام کے لیے کل رات 12 بجے […]

پیپلزپارٹی رہنما شہلا رضا اور گلوکاررحیم شاہ بھی کورونا پازیٹیو ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی رہنما شہلا رضا اور گلوکاررحیم شاہ بھی کورونا پازیٹیو ہو گئے،پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر شہلا رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر شہلا رضا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، جبکہ ان […]