سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافےکی منظوری دی، اعلان آج بجٹ تقریر میں ہو گا
کراچی(پی این آئی):سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافےکی منظوری دی، اعلان آج بجٹ تقریر میں ہو گا، سندھ حکومت نے مالی سال 21-2020 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافےکا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ اسمبلی کا بجٹ […]