کراچی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، ڈھائی کروڑ کی آبادی والے شہر میں صرف 18وینٹی لیٹر خالی رہ گئے، تشویشناک صورتحال

کراچی (پی این آئی)کراچی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، ڈھائی کروڑ کی آبادی والے شہر میں صرف 18وینٹی لیٹر خالی رہ گئے، کراچی کے سرکاری ونجی اسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے صرف 15وینٹی لیٹرز خالی رہ گئے ہیں جس نے ڈھائی […]

پنجاب پولیس کے 1069جوان کوروناسے متاثر، 7زندگی کی بازی ہار چکے

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کے 1069جوان کوروناسے متاثر، 7زندگی کی بازی ہار چکے، پنجاب پولیس کے ایک ہزار 69 افسران اور اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، جن میں سے اب تک 7 جوان زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق کورونا […]

حکومت کوئی چیز چھپانا نہیں چاہتی، جولائی تک کورونا کے 10 لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے سچ بول دیا

کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزانے کہا ہے کہ حکومت اور قوم کو مل کر کورونا کی وبا کو کنٹرول کرنا ہوگا، جولائی تک کورونا کے دس لاکھ کیسز ہوسکتے ہیں، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو انتظامی طور پر […]

10اگست تک پاکستان میں کورونا سے 79ہزار اموات کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں لاک ڈاؤن نہ لگایا گیا تو 10 اگست کو 79 ہزار ریکارڈ اموات ہوں گی، امپیریل کالج لندن کی تحقیق ہے کہ اگر پاکستان میں27 فروری تا 11 جولائی تک 135 دنوں کیلئے لاک ڈاؤن کیا گیا تو4 اگست […]

رواں سال حج ہو گا یا نہیں؟ فیصلے کی گھڑی آگئی ، پوری امت مسلمہ کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) حج 2020ہوگا یا نہیں سعودی حکام رواں ہفتے پاکستان سمیت پوری دنیا کو آگاہ کردیں گے ،کئی ممالک نے کورونا کے پیش نظر امسال اپنے حجاج کرام کو بھجوانے سے معذرت کر لی ہے ،کورونا سے متعلق ایس او پیز پر […]

کورونا کے مریضو ں اور اموات میں مسلسل اضافہ ، حکومت نے سخت ترین لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا، صورتحال تیزی سے بگڑنے لگی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا، وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بتایا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد وبا کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کررہی، یہی صورت […]

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ جلد فعال ہو گا، بہاولپور، ملتان میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی تعینات ہوں گے، عثمان بزدار کی گفتگو

لاہور،ملتان (پی این آئی)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ جلد فعال ہو گا، بہاولپور، ملتان میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی تعینات ہوں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بجٹ میں غریب پر بوجھ نہیں ڈالا گیا، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ جلد فنکشنل […]

بیرونی قرضے عیاشی کے لیے نہیں لے رہے، عوام پر ٹیکس نہیں لگائے جائیں گے، عبدالحفیظ شیخ نے پالیسی کی وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )بیرونی قرضے عیاشی کے لیے نہیں لے رہے، عوام پر ٹیکس نہیں لگائے جائیں گے، عبدالحفیظ شیخ نے پالیسی کی وضاحت کر دی، مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت قرضہ لے رہی ہے ، ہم یہ قرض […]

کورونا وائرس سے پہلے ہی غربت میں اضافہ ہو رہا تھا، حکومت کا ذمہ داری کورونا پر ڈالنا درست نہیں، سراج الحق کی تنقید

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے پہلے ہی غربت میں اضافہ ہو رہا تھا، حکومت کا ذمہ داری کورونا پر ڈالنا درست نہیں، سراج الحق کی تنقید،جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بہانہ ہے، بے روزگاری تو پہلے […]

خیبر پختونخوا، نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم

خیبرپختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا، نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم، خیبرپختونخوا کی صوبائی ہیلتھ کیئر کمیشن نے تمام نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر […]

کورونا میں مبتلا شیخ رشید کی طبیعت سنبھل گئی، اب بہتر ہوں، دعا کرتے رہیں، ہسپتال سے پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا میں مبتلا شیخ رشید کی طبیعت سنبھل گئی، اب بہتر ہوں، دعا کرتے رہیں، ہسپتال سے پیغام جاری کر دیا، عالمی وبا کورونا کا شکار وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا طبیعت کے حوالے سے جاری بیان میں کہنا ہے […]