سرکاری ملازمین کو تنخواہیں کل ہی دینے کا اعلان

پشاور (پی این آئی) کے پی کے حکومت نے سرکاری ملازمین کو کل ہی تنخواہیں دینے کا حکم جاری کر دیا۔ عیدالاضحی کے موقع پر ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ عید قربان کی وجہ سے جاری کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق صوبے […]

پاکستان آج بھی جنرل ایوب خان اور جنرل ضیاء الحق کے دور میں کھڑا ہے، سینئر صحافی حامد میر نے عمران ریاض خان کی گمشدگی پر آواز اُٹھا دی

لاہور (پی این آئی ) شہریوں کی گمشدگی کی کہانی آئینِ پاکستان کی گمشدگی کی کہانی بن چکی ہے۔ پہلے 1973ء کے آئین کو ڈھونڈ لیں آئین مل گیا تو گمشدہ شہری بھی مل جائیں گے اور عمران خان کے ساتھ بھٹو والا سلوک نہیں […]

آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار کس اہم شخصیت سے کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر […]

معاشی بحالی کا پلان تیار، 2035 میں پاکستان ایک کھرب ڈالر کی معیشت بن جائے گا، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے قومی پلان تیار کر لیا گیا، سول و عسکری قیادت نے مل کر تمام رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق کیا، اس سلسلہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے میں رکاوٹیں دور کرنے کیلئے سپیشل انویسٹمنٹ […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کس سےآئی ایم ایف سے معاہدہ کروانے کی درخواست کردی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف قرض معاہدے کی بحالی کیلئے برطانوی ہائی کمشنر سے تعاون کی درخواست کردی ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی ہائی […]

سابق چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کر دیا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]

پی سی بی چیئرمین شپ کیلئے 2 اہم نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کیلئے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کو نامزد کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم نے پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے نئے ممبران کی منظوری دے دی۔شہباز شریف نے وفاقی وزیر احسان مزاری […]

عیدالاضحیٰ پرکتنی چھٹیاں ہونگی؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کیلئے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ہفتے میں5 دن ( ہفتہ اتوار تعطیل )کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 […]

نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے باہر ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کا […]

حکومتی عہدہ چھوڑوں گا یا نہیں؟ عون چوہدری نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) حکومتی عہدہ چھوڑوں گا یا نہیں؟ عون چوہدری نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ میں پارٹی قیادت کے ہر حکم کے تابع ہوں، لندن سے واپسی پر میں استعفیٰ جہانگیر ترین […]

چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی برطرفی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) احسان الرحمان مزاری نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی چیئرمین شپ کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے احسان مزاری نے واضح کیا […]