ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پیپلزپارٹی برس پڑی

اسلا م آباد( پی این آئی) اتحادی حکومت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان دراڑیں گہری ہونے لگیں۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ آئیڈیل ورکنگ ریلیشن شپ نہیں رہے۔ن […]

پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

مریدکے( پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین سے معروف پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کی ملاقات ،پی ٹی آئی کو چھوڑ کر سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر […]

شاہد خاقان عباسی کے ن لیگ کو چھوڑنے کی خبروں پر ن لیگ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تحفظات سے آگاہ ہیں، بلاول کو شاید ٹھیک سے بریف نہیں کیا جا رہا، شاہدخاقان عباسی پارٹی کا اثاثہ ہیں، وہ کبھی ن لیگ سے جدا ہیں نہ پارٹی ان سے […]

یونان کشتی حادثہ، کشتی ڈوبنے سے پہلے ہی کتنے پاکستانیوں کی موت ہوچکی تھی اور وجہ کیا بنی؟ زندہ بچ جانیوالوں کے ہوشربا انکشافات

لندن (پی این آئی) کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی زیادہ اموات سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یونان کشتی حادثے میں بچ چانے والے مسافروں کی جانب سے برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں یہ انکشاف […]

یونان کشتی حادثہ، پاکستانیوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار گرفتار

اسلام آبا د(پی این آئی ) یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ ملزم نے فاروق آباد کے رہائشی زاہد اکبر سے […]

وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی کمیٹی قائم کردی ساتھ ہی انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی حکم جاری […]

پاکستان کو تیل کی خریداری پر خصوصی رعایت دی ہے یا نہیں، روس کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)روسی وزیر کی جانب سے پاکستان کو تیل کی خریداری پر کسی قسم کی خصوصی رعایت کو مسترد کئے جانے کے باوجود وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ریفائننگ کے دوران فرنس آئل کی پیداوار میں اضافے کیساتھ ساتھ درآمدات […]

شمسی توانائی پر انحصار بڑھانے کا اصولی فیصلہ، حکومت کیا اقدمات اٹھائے گی؟

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے۔لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں […]

عمران حکومت کے خلاف عدم اعتماد، ن لیگی لیڈر نے ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ڈال دی

(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہے کہ بلاول کا چیلنج ہمیں قبول ہے، الیکشن میئر کراچی کی طرح کا نہیں ہونا چاہیے، الیکشن ایسا ہونا چاہیے جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

آذربائیجان سے ایل این جی کی خریداری، شاہد خاقان عباسی نے مخالفت کیوں کی؟وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے باعث سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی سرکاری […]

پنجاب میں مریم نواز کی حکمرانی یقینی قرار دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کے پارٹی الیکشن خوش آئند بات ہے کیونکہ کافی عرصے سے پارٹی میں جو چہ میگوئیاں چل رہی تھیں وہ اب دم توڑ گئی ہیں۔ انہوں […]