سینئر تجزیہ کار نے ملک میں عام انتخابات کا انعقاد مشکوک قرار دیدیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئرتجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے کہ یہ بات تو کلیئر ہے کہ اسمبلیاں وقت پر تحلیل ہوں گی لیکن عام انتخابات کب ہونے ہیں اس بارے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ […]