نادرا ممبران بڑی مشکل میں پھنس گئے، حکومت نے انکوائری کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نادرا ممبران کے خلاف انکوائری کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری لی گئی، نادرا نے بجٹ کی منظوری وفاقی حکومت سے نہیں لی اور سرپلس منافع […]

معافی تلافی ہوگی تو پاکستان بچ جائے گا، تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ

لاہور ( پی این آئی ) دلدل میں پھنس چُکے ، آج جو کچھ کاٹ رہے ہیں، بوائی، آبیاری کئی برسوں پہلے کی تھی۔چیئرمین تحریک انصاف سمیت سب کو سچ بولنا ہوگا،صلح کرنی ہوگی ،معافی تلافی ہوگی تو پاکستان بچ جائے گا۔ مملکتِ اسلامیہ پاکستان […]

حکومت آج امریکا سے بات کرے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں گی، بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ حکومت آج امریکا سے بات کرے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں گی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویلین معاملے کے ڈاکیومنٹس […]

اسد عمر مارکیٹنگ کے آدمی ہیں معیشت دان نہیں، سلیم صافی نے عمران خان دور حکومت کی بڑی غلطیوں کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم میں ایک مرتبہ پھر سے تحریک انصاف کی حکومت اور عمران خان کی جانب سے بطور وزیراعظم کیئے گئے بیشتر فیصلوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ […]

لاہور میں شدید بارشیں، ایک دن میں کتنی اموات ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں 10 گھنٹوں کے دوران 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،شہر کے کئی علاقوں میں 200 ملی میٹر […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجلی مہنگی کرنے کی تصدیق کر دی

لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ چھپانا نہیں […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کیلئے حکومت سے اجازت مانگ لی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ ٹیم کے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے توسط سے پیٹرن ان چیف […]

آئی ایم معاہدے سے ڈالر کی قدر میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

کراچی (پی این آئی) آئی ایم معاہدے سے ڈالر کی قدر میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ ۔۔ آئی ایم ایف معاہدے پر ڈالر کےریٹ سے متعلق پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ اس سے ڈالر کے ریٹ […]

مجھے اور اعتزاز احسن کو کوئی پیپلزپارٹی سے نکال نہیں سکتا، لطیف کھوسہ کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وہ اور اعتزاز احسن دونوں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر ہیں، پیپلز پارٹی سے نہ ان کی رکنیت کینسل کی گئی ہے اور نا کوئی کر سکتا ہے۔ اعتزاز احسن اور […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ اوگرا نے سمری ارسال کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرلیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے، ڈیزل کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)خام تیل سے لدا روسی جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی جلد متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ کی حدود میں لنگر انداز ہوا، جہاز کی […]