دھڑلے کی بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پیشگی الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل سے بالائی خیبر پختونخوا ،بلوچستان مشرقی پنجاب ،بالائی سندھ اور کشمیرمیں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کا سلسلہ ان علاقوں میں اتوار تک […]

ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت ختم ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت بدھ کو ختم ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانیکی درخواستوں پر گزشتہ سماعت […]

بارش برسانے والا طاقتور سسٹم ملک میں داخل، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 27 سے 28 اپریل کے دوران ملک کے زیادہ تر حصے بارش برسانے والا طاقتور سسٹم کے زیر اثر آ جائیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ کچھ دن ملک کے بیشترمقامات پر […]

سوات دھماکے دہشتگردوں کی کارروائی تھی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سوات کے سی ٹی ڈی تھانے میں ہونیوالے دھماکے دہشتگردوں کی کارروائی تھے ، جسےحکومت چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا […]

محکمہ موسمیات نے مزید کتنے دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل سے بالائی خیبر پختونخوا ،بلوچستان مشرقی پنجاب ،بالائی سندھ اور کشمیرمیں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کا سلسلہ ان علاقوں میں اتوار […]

سردار تنویر الیاس نے اپنی حکومت کے خاتمے کی زمہ داری پارٹی کے سینئر ترین رہنما پر عائد کر دی، ویڈیو بیان جاری

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے ریاست میں اپنی حکومت کی فراغت کی زمہ داری پارٹی کے سینئر رہنما، سابق وزیر دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود/ابرآلود رہنے کے علاوہ تربت اور مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز […]

نہ خود کش حملہ، نہ فائرنگ ہوئی، سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں 13 ہلاکتوں کی ابتدائی رپورٹ جاری

کبل (پی این آئی) سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہوئے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔۔۔۔پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں دعویٰ ہے کہ تھانے کے باہر سے حملے کا کوئی ثبوت نہیں ملا اس لیے شارٹ سرکٹ […]

سوات، سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکہ، 12 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ

کبل (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 12 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔۔۔۔خیبر پختونخوا کے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل نے بتایا […]

چیف جسٹس قوم کے مطالبے کو سنتے ہوئے پورے ملک میں ایک ساتھ الیکشن کروائیں، رانا ثناءاللّٰہ

اسلام آباد ( پی ا ین آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنی ساس صاحبہ کی نہیں بلکہ قوم کی آواز سنیں۔فیصل آباد کے علاقے کمال پور میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا […]

پوست کی فصل تباہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

پشاور( آئی این پی )خیبرپختونخوا کو ہرقسم کی منشیات اور سماجی برائیوں سے پاک صوبہ بنانے کیلئے صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبائی سیکرٹری اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے صوابی کے بعض دشوار گزار پہاڑی […]