موٹروے پولیس نے گندم سمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس نے گندم سمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے گندم کی سمگل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کلر کہار، بلکسر , چکری اور صوابی کے قریب ،8 مشتبہ ٹرک قبضے میں لے لیے […]

شہری رم جم کیلئے تیار ہوجائیں؟ آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود بارشیں برسانے والا سسٹم مزید طاقتور ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے مختلف […]

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کا آج حتمی دور، کیا مذاکراتی ڈرامہ آج ختم ہو جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان الیکشن کی تاریخ طے کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات کا حتمی راؤنڈ آج رات ہو رہا ہے۔۔۔۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے ان مذاکرات میں حکومت کی جانب سے اسحاق […]

مئی کے مہینے میں کتنے بارشوں کے سلسلے متاثر کریں گے؟ گرج چمک کے طوفانوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق رواں ماہ مغربی ہواؤں کے 5 سے 8 سلسلے متوقع ہیں جن میں سے 2 سے 3 سلسلے خیبر پختونخواہ، سابقہ فاٹا، پنجاب، آزاد کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان اور شمالی اور وسطی سندھ میں زیادہ تر مقامات پر […]

عمران خان نے قومی اور صوبائی الیکشن ایک دن کرانے کی تجویز تسلیم کرنے کے لیے شرط عائد کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اگر حکومت 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں ختم کرتی ہے، تو ہم اکٹھے الیکشن کیلئے تیار ہیں، یہ بہانے کر رہے ہیں کہ بجٹ دینے کے بعد الیکشن ہوگا، اگر یہ […]

نواز شریف کو سزا دینے کیلئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کتنے پیسے لیے؟ رانا ثنا اللہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مانگ رہے ہیں، ثاقب نثار نے نواز شریف کی سزا کے لیے پتا […]

فواد چوہدری نے الیکشن مذاکرات کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے الیکشن مذاکرات 70فیصد کامیاب ہوچکے ہیں، اب ایشو الیکشن کی تاریخ کا ہے ،صوبوں کے الیکشن آگے کرنے کیلئے آئینی ترمیم کرنا پڑے […]

پی ٹی آئی کا اے این پی کی اے پی سی میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے اے این پی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ یہ پی ڈی ایم جماعتوں کی اے پی سی ہے […]

آپکو کیسے پتہ الیکشن 90دن میں نہیں ہوگا؟ بار بار سوال پوچھنے پر حامدمیر نے کیا کہا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے اپنے بلاگ باعنوان “90 دن کی کہانی”میں اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔اپنے بلاگ میں انہوں نےلکھا کہ “بار بار ایک سوال کیا جار ہا ہے کہ آپ کو کیسے […]

مردم شماری کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے کام میں 15مئی تک توسیع کر دی گئی،ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری کی تاریخ میں مخصوص اضلاع میں توسیع کی گئی ہے، جن میں لاہور، راولپنڈی، گجرات، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، بہاولپور، […]

ایسی حکومت سے واسطہ پڑا جو آئین سے انحراف اپنا حق سمجھتی ہے، عمران خان نے جرمن سفیر کو حکومت کی شکایت لگا دی

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مکمل طور پر آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوریت و جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے متحرک ہے، پرامن احتجاج، قانونی انتخابی مہم اور آزادی اظہار پر اصرار کرنے والوں پر […]