آپکو کیسے پتہ الیکشن 90دن میں نہیں ہوگا؟ بار بار سوال پوچھنے پر حامدمیر نے کیا کہا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے اپنے بلاگ باعنوان “90 دن کی کہانی”میں اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔اپنے بلاگ میں انہوں نےلکھا کہ “بار بار ایک سوال کیا جار ہا ہے کہ آپ کو کیسے […]

مردم شماری کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے کام میں 15مئی تک توسیع کر دی گئی،ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری کی تاریخ میں مخصوص اضلاع میں توسیع کی گئی ہے، جن میں لاہور، راولپنڈی، گجرات، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، بہاولپور، […]

ایسی حکومت سے واسطہ پڑا جو آئین سے انحراف اپنا حق سمجھتی ہے، عمران خان نے جرمن سفیر کو حکومت کی شکایت لگا دی

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مکمل طور پر آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوریت و جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے متحرک ہے، پرامن احتجاج، قانونی انتخابی مہم اور آزادی اظہار پر اصرار کرنے والوں پر […]

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں آئندہ24 گھنٹوں میں وقفے وقفےسےگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ حیدرآباد، سکھر، بدین، ٹھٹھہ سمیت سندھ کے بعض مقامات پر بھی آج بارش متوقع ہے۔         دوسری جانب مری، گلیات، راولپنڈی، لاہور، فیصل […]

لکی مروت، دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والے شہدا فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

راولپنڈی(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں امن دشمنوں کے خلاف لڑ کر شہید ہونے والے جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع […]

آج اور کل بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ کے روز شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، سندھ ، وسطی/جنوبی پنجاب، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش / ژالہ باری […]

ڈیجیٹل مردم شماری، 23 کروڑ 75 لاکھ افراد کو گنا جا چکا ہے، ادارہ شماریات نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) ادارہ شماریات کی جانب سے ملک بھر میں جاری ساتویں مردم شماری کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بریفنگ دی ہے۔ادارہ شماریات کے حکام نے سیاسی جماعتوں کے رہنماں کو ڈیجیٹل مردم شماری کے طریقہ کار اب تک کے […]

ایک اور اہم حکومتی شخصیت عہدے سے مستعفی ہوگئی

پشاور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کے مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل کا استعفیٰ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عابد جمیل کا کہنا […]

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل، کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلا م آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا جس کے باعث پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا […]

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک بھر میں 28 اپریل سے 7مئی تک بارشیں ہوں گی

کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 28اپریل سے 7مئی تک بارش کا امکان ظاہر کیاہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے ، 28اپریل سے 7مئی تک […]

دس دن مسلسل بارشیں، سیلابی صورتحال کا خدشہ پیدا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات پاکستان نے آئندہ ہفتے کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 28اپریل سے 7مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے جس سے […]